ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 1 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا،اس کی وجہ پیداوار میں کمی اور برآمد بڑھنے کا امکان ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے ستمبر کے لیے سودے 44 رنگٹ یعنی 1.11 فیصد اضافے کے ساتھ 4021 رنگٹ یعنی 957.85 ڈالر فی ٹن طے پائے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024