سینٹ کی مجلس قائمہ برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا اجلاس آج ہوگا
اسلام آباد(نیوزرپورٹر) سینٹ کی مجلس قائمہ برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا اجلاس آج 15 جولائی بروز بدھ کو ہوگا۔ اجلاس دن گیارہ بجے پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا جس کی صدارت کمیٹی کے چئیرمین سینٹر مشتاق احمد کریں گے۔