پنجاب کے نو تعلیمی بورڈز نے آج بیک وقت میٹرک کے امتحانات دوہزار انیس کے نتائج کا اعلان کیا۔ لاہور بورڈ کے ترجمان مرتضی کے مطابق لاہور تعلیمی بورڈ میں دو لاکھ ستائیس ہزار سے زائد طلبہ نے امتحانات میں حصہ لیا جن میں سے ایک لاکھ تریسٹھ ہزار چھبیس طلبا کامیاب قرار پائے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38