انڈونیشیامیں سات اعشاریہ تین شدت کے زلزلے کے شدید جھٹکے Jul 15, 2019 | 13:04 1:04 PM, July 15, 2019 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ انڈونیشیاکے مشرقی حصوں میں آج صبح سات اعشاریہ تین شدت کے زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ذرائع ابلاغ کی اطلاعات کے مطابق زلزلے سے ایک شخص ہلاک ہوگیا جبکہ متعدد مکانوں کونقصان پہنچاہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک