شام:باغیوں نے مارٹرگولے فائر, 6 شہری ہلاک Jul 15, 2019 | 12:45 12:45 PM, July 15, 2019 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ شام کے شہرحلب میں باغیوں نے مارٹرگولے فائرکئے جس کے نتیجے میں چھ شہری ہلاک اور آٹھ زخمی ہوگئے ہیں۔مارٹرگولے شہرکے رہائشی علاقوں پرفائرکئے گئے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک