ٹریفک پولیس ہیلمٹ اسٹال لگا کر فروخت میں مصروف ، ٹریفک نظام تباہ
کراچی (این این آئی)شہر بھر میں ٹریفک پولیس اسٹال لگا کر ہیلمٹ فروخت کرانے میں مصروف ہو گئی۔جس کے نتیجے میں کراچی میں ٹریفک کا نظام درھم برھم ہو گیا۔ جگہ جگہ ٹریفک جام نے مسافروں کی زندگی اجیرن کر دی ۔ سروے کے مطابق ٹریفک پولیس کی جانب سے لگائے گئے ہیلمٹ اسٹال سے ہیلمٹ خرید نے کے لیے شہریوں کو زور دینے پر شارع فیصل سمیت کئی علاقوں میں ٹریفک پولیس افسران و اہلکاروں