کراچی بار کا کامیاب ہڑتال پر اظہار تشکر
کراچی(سٹی نیوز)کراچی بار ایسوسی ایشن کے صدر نعیم قریشی ایڈوکیٹ اور جنرل سیکریٹری عامر سلیم ایڈوکیٹ اور عہدیداران ممبران میں عابد فیروز، اشفاق شاہ بخاری، قاضی ایاز الدین، فاکیہ امین، جاوید علی سانگھی، سمیہ نصیر، صائمہ اشرف، منیر الدین ، عبدالباسط آفریدی، ترجمان کے بی اے اسلم خٹک ایڈوکیٹ، فرخ سلطان مرزا اور نوید عباسی نے پاکستان بار کونسل اور سندھ بار کونسل کی جانب سے 13جولائی