برائلر گوشت اور فارمی انڈ وں کا ریٹ Jul 15, 2019 9:07 AM, July 15, 2019 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور ( سٹاف رپورٹر ) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 3 روپے کمی سے 191 روپے ، زندہ برائلر مرغی3 روپے کمی سے 131روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 2 روپے اضافے سے 92 روپے فی درجن رہی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+