ایم ایم اے آج کراچی میں سیاسی پنڈال سجائے گی. باغ قائد میں متحدہ مجلس عمل کے جلسے کی تیاریاں جاری ہیں ۔جلسے سے مولانا فضل الرحمان، سینیٹر سراج الحق اور دیگر قائدین خطاب کریں گے۔جلسہ عام کی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے اور جلسہ گاہ کی سیکیورٹی کے لیے رضاکار اور پولیس اہلکار تعینات ہوں گے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024