پاکستان تحریک انصاف آج پنجاب کے تین شہروں میں جلسے کریگی جس مین عمران خان خطاب کریں گے۔پی ٹی آئی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق چئیرمین تحریک انصاف آج دوپہر ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے جہاں وہ سانحہ مستونگ کے زخمیوں کی عیادت کریں گے جس کے بعد وہ پنجاب کے تین شہروں میں جلسوں سے خطاب کریں گے۔ انتخابی مہم کے سلسلے میں پی ٹی آئی کی جانب سے آج جھنگ، فیصل آباد اور سیالکوٹ میں عوامی طاقت مظاہرہ کیا جائے گا۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024