سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز شریف نے کہا ہے کہ ان کے والد کو رات کو سونے کے لیے بستر نہیں دیا گیابنیادی حقوق روکنا تشدد ہے ،سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں حسین نواز کا کہنا تھا کہ انہیں بتایا گیا کہ نواز شریف کو رات کو سونے کے لیے بستر نہیں دیا گیا غسل خانہ انتہائی غلیظ تھا جس کی عرصہ دراز سے صفائی نہیں ہوئی تھی حسین نواز کا کہنا تھا کہ اس ملک میں عوامی نمائندوں کی عزت کا دستورنہیں یہ بنیادی حقوق ہیں جن کا روکنا تشدد ہے.
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024