سابق وزیرا عظم نواز شریف،مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر احتساب عدالت کا فیصلہ کل اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرینگے،اڈیالہ جیل میں نواز شریف،مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کے وکلانے گزشتہ روز ملاقات کرکے اپیلوں اور وکالت ناموں پر دستخط کروائے تاہم سزا کے خلاف اپیلیں اسلام آباد ہائی کورٹ کا عدالتی وقت ختم ہونے کے باعث ہفتے کو دائر نہ کی جاسکیں موسم گرما کی تعطیلات میں عدالتی وقت دن ایک بجے تک ہے جس کے باعث اب پیر کے روز اپلیں دائر کیے جانے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے واضح رہے کہ احتساب عدالت کے فیصلے کو دس روز میں چیلنج کرنے کی مدت بھیآج ختم ہورہی ہے ۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024