امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دو ہزار بیس کے صدارتی انتخابات لڑنے کا اعلان کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کو انٹر ویو میں امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ انھیں ایسا کوئی شخص نظر نہیں آتا جو 2020 کے انتخابا ت میں انھیں شکست دے سکے ۔ انھوں نے کہا کہ ملکہ برطانیہ سے بڑی خوش گوار ملاقات رہی، وہ بہت خوبصورت خاتون ہیں، ظاہری اور باطنی طور پر وہ بہت اچھی ہیں۔ٹرمپ نے کہا کہ ملکہ الزبتھ نے انھیں بتایا کہ بریگزٹ بہت پیچیدہ معاملہ ہے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024