آر اوز نے الیکشن کیلئے انتظامات مکمل کر لئے
لاہور( اپنے نامہ نگار سے)الیکشن 2018 کے لئے ریٹرننگ آفیسران نے انتظامات مکمل کرلئے ہیں۔ ڈی آر او نے 3رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔ لاہور کے بیلٹ پیپرز پاکستان پوسٹ فائونڈیشن پریس اسلام آباد سے ٹیم وصول کرنے جائے گی ۔