زندگی
کیا قوم کی زندگی قوم کے اختیار میں ہے یا پودوں اور حیوانوں کی طرح افراد انسانی کی زندگی بھی قوائے فطرت کے غیراختیاری عمل پر منحصر ہے؟ تاہم انسان اپنی عقل خداداد کی وجہ سے قدرت کے قوانین کو معلوم کرکے ان سے فائدہ اٹھاسکتے ہیں۔
(خطبہ ملت بیضایہ ایک عمرانی نظر سے اقتباس)