چھینتا ہے کیوں تجھ کو زمانہ ہو سکے گر تو مجھ کو بتانا
میری نیند یں چبھْن کھا گئی ہیں میری راہوں کو اب تو مٹا نہ
ٹوٹتی ہیں تخیل کی لہریں بکھری ہستی ہوں مت آزما نا
تیری باتیں نہ باندھیں نشانے میں آزادی سوچوں بہانہ
تجھ کو اپنا عذر مل کیوں جاتا میں میری آہوں ا لوٹے خزانہ
میرے اشکوں سے جھانکے ہے موسم رتجگے، بارشوں کا ترانہ
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38