کویت: مسجد پر خودکش حملہ، 3 پاکستانیوں سمیت 29 افراد پر فردجرم عائد
کویت (اے ایف پی) کویت نے گزشتہ ماہ ایک مسجد پر ہونیوالے خودکش حملے کے جرم میں 29 افراد پر فردجرم عائد کردی ہے۔ فردجرم عائد کئے جاینوالے افراد میں سات کا تعلق کویت، پانچ سعودی عرب اور تین کا پاکستان سے ہے جبکہ ان میں 13 بدو بھی شامل ہیں۔ گرفتار افراد میں سے 24 کو کویت میں رکھا گیا ہے جبکہ دیگر پانچ کی غیرحاضری میں انکے خلاف مقدمہ چلایا جائیگا۔
فردجرم عائد