پٹھانی ڈکیت گینگ کی 8 ارکان سمیت 15 گرفتار
لاہور(نامہ نگار)سی آئی اے پولےس نے پٹھانی لےڈی ڈکےت گےنگ کی 8لےڈی ڈاکوﺅں سمےت 15ملزموں کو گرفتار کرکے 33لاکھ 45ہزار روپے ، زےوارات دےگر قےمتی اشےاءاور ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا۔ سی سی پی او لاہور کےپٹن (ر) محمد امےن وےنس کے احکامات پر اےس اےس پی انوسٹی گےشن رانا اےاز سلےم نے ا ےس پی سی آئی اے محمد عمر ورک کو لےڈی ڈاکوﺅں کے گروہ کی گرفتاری کا ٹارگٹ دےا تھا پولےس ٹےم نے پٹھانی ڈکےت گےنگ کی سرغنہ شمشاد عرف پٹھانی کو اس کے 7خاتون ساتھےوں سمےت 15ملزموں عابدہ ، نوےزہ ، سلمی ، صابرہ، مہک ، اقراءشہزادی، نادےہ عرف نادی، شمشاد بےگم عرف پٹھانی ، فاروق، وحےد قےصر ، سہےل، ندےم ،طاہر ، وقاص اور ندےم کو گرفتار کرکے 33لاکھ45ہزار روپے نقد قےمتی زےورات دےگر سامان اور ناجائز اسلحہ برآمد کےا ۔ ملزموں نے گلبرگ، اقبال ٹاﺅن، ڈےفنس ،نواب ٹاﺅن، لٹن روڈ ،غازی آباد اور نشتر کالونی مےں 19گھروں اور ڈےفنس مےں بےنک کے چےئرمےن شہرام رضا کے گھر مےں بھی واردات کا اعتراف کےا۔ڈی آئی جی انوسٹی گےشن چوہدری سلطان نے پولےس ٹےم کے لئے انعامات اور تعرےفی اسناد کا اعلان کےا۔