بم ڈسپوزل سکواڈ کمانڈر کا کوارٹر خالی کرانے کیلئے فریقین کو آخری موقع
لاہور ( اپنے نامہ نگار سے)سول جج درجہ اول رائے افضال حسین کھرل نے بم ڈسپوزل سکواڈ کے کمانڈر کے کوارٹر پر سرکاری ملازم کی جانب سے ناجائز قبضہ کے کیس میں فریقین کو آخری موقع دیتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔