سعودی عرب: عید کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹیوں کا اجلاس کل طلب
ریاض (نوائے وقت رپورٹ) سعودی عرب میں رویت ہلال کمیٹیوں کا اجلاس جمعرات 16جولائی کو طلب کر لیا گیا۔ رویت ہلال کمیٹیوں کا اجلاس سعودی عدالت عظمیٰ نے طلب کیا۔ شوال کا چاند دیکھنے کیلئے عوام بھی مدد کر سکتے ہیں۔