کتاب ہدایت
اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
O آپ اس شہر کے لوگوں سے دریافت فرمالیں جہاں ہم تھے اور اس قافلے سے بھی پوچھ لیں جس کے ساتھ ہم آئے ہیں، اور یقیناً ہم بالکل سچے ہیںO یعقوبؑ نے کہا یہ تو نہیں، بلکہ تم نے اپنی طرف سے بات بنا لی، پس اب صبر ہی بہتر ہے قریب ہے کہ اللہ تعالیٰ ان سب کو میرے پاس ہی پہنچا دے وہ ہی علم وحکمت والا ہےO
سورۃیوسف(آیت 83,82)