سعودی عرب میں کریک ڈاؤن، مطلوب دہشتگرد نے والد قتل کر دیا، مقابلے میں ہلاک
ریاض (رائٹرز) سعودی عرب نے مطلوب دہشتگرد کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا۔ دہشتگرد کی گرفتاری کیلئے سکیورٹی فورسز نے شہر خمس مثیت میں چھاپہ مارا تو اس نے فائرنگ کر کے اپنے والد کو قتل اور دو سکیورٹی اہلکار زخمی کردیئے۔