میکسیکو کی جیل سے فرار ہونیوالے ڈرگ لارڈگزمین کی گرفتاری پر 3.8 ملین ڈالر انعام، تین عہدیدار برطرف
میکسیکو سٹی (اے ایف پی) میکسیکو میں سرنگ کھود کر جیل سے فرار ہونے والے ڈرگ لارڈ جکوئین الجیو گزلین کے معاملہ میں جیل کے 3 اعلیٰ عہدیداروں کو طرف کر دیا گیا وزیر داخلہ میگوئل انجیل اوسوریو نے کہا اس کے مزار میں عملے کا کوئی رکن ملوث ہے ادھر گزمین کی گرفتاری پر 3.8 ملین ڈالر کا انعام رکھا گیا ہے۔