روس: لڑاکا طیارہ تباہ، دونوں پائلٹ ہلاک Jul 15, 2015 2:22 AM, July 15, 2015 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ماسکو (اے ایف پی) مشرقی روس میں فوجی لڑاکا طیارہ ٹی یو 95 گرنے سے دونوں پائلٹ ہلاک ہو گئے۔ 7 افراد سوار تھے۔ بتایا گیا کہ کیروسک ہڑ میں تربیتی مشن کے دوران واقعہ پیش آیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+