چینی پولیس کا چاقو سے مسلح تین یغور باشندوں کو ہلاک، 16 گرفتار کرنے کا دعویٰ Jul 15, 2015 2:20 AM, July 15, 2015 شیئر کریں: Share Tweet Google+ بیجنگ (بی بی سی) چین کے سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق ملک کے شمال مشرقی شہر سنکیانگ میں پولیس نے چاقوؤں سے مسلح تین یغور باشندوں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+