اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) امریکن سفارت خانے کے اکانومی سیکشن کے نمائندگان نے کمپٹیشن کمشن آف پاکستان کا دورہ کیا۔ اس موقع پر حکام کے ساتھ کمپٹیشن قوانین میں اصلاحات کے لئے گْفتگو کی گئی۔
امریکی سفارت خانے کے اکانومی سیکشن کے نمائندوںکا کمپٹیشن کمشن کا دورہ
Jan 15, 2025