پی سی بی اور این سی او سی کا اجلاس 17 جنوری کو ہوگا جس میں این سی او سی سندھ کے کویڈ کیسز کا جائزہ لے کر فیصلہ کرےگا کہ کتنے فیصد شائقین کرکٹ کراچی اسٹیڈیم میں میچ دیکھ سکیں گے۔ترجمان پی سی بی کے مطابق پہلا مرحلہ کراچی میں ہی ہوگا۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38