Waqt News
Tuesday | August 09, 2022
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • 9 محرم الحرام کے جلوس پُرامن طریقے سے اختتام پذیر
  • پاکستان کو چار ارب ڈالر جلد مل جائیں گے، قائمقام گورنر اسٹیٹ بینک
  • گاڑیوں کی انٹری بند، مری اور گلیات جانے والے سیاح مایوس
  • امریکا کا ایسا شہر جہاں پولیس کا محکمہ ہی ختم کردیا گیا
  • ’’ ارشد ندیم کو پاکستان کے لئے میڈل لانے پر سیلوٹ پیش کرتا ہوں‘‘بابر اعظم کا ارشد ندیم کو خراج تحسین

کوک سٹوڈیو نے اپنے 14 ہویں سیزن کا آغاز کردیا

Jan 15, 2022 | 15:21 3:21 PM, January 15, 2022
  • ویب ڈیسک
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
کوک سٹوڈیو نے اپنے 14 ہویں سیزن کا آغاز کردیا

کوک سٹوڈیو نے اپنے 14 ہویں سیزن کا آغاز کردیا ہے۔نامور صوفی گلوکارہ عابدہ پروین اور پنجابی گانوں سے شہرت حاصل کرنے والے گلوکارہ نصیبو لال کے مشترکہ پر گائے گئے گانے 'تو جھوم' سے کوک سٹوڈیو کے 14 ہویں سیزن کا آغاز ہوا۔اس حوالے سے عابدہ پروین نے بتایا کہ زلفی نے ایک بہت مفرد گانا تیار کیا ہے جبکہ نصیبو لال نے کہا کہ میں دوسری بار مختلف انداز میں کوک سٹوڈیو واپس آئی ہوں۔'تو جھوم' کی موسیقی ذولفقار جبار خان المعروف زلفی نے ترتیب دی ہے جو روحیل حیات کی جگہ گذشتہ برس کوک سٹوڈیو سے بطور پروڈیوسر وابستہ ہوئے۔زلفی کا کہنا ہے کہ 'میں ہمیشہ حیرت کا عنصر لانا چاہتا ہوں، متوقع چیزوں کی زندگی مختصر ہوتی ہے۔'ایسوسی ایٹ پروڈیوسر عبداللہ صدیقی کہتے ہیں کہ یہ گانا روایتی آوازوں کا ایک بہترین امتزاج ہے۔اس گانے کے حوالے سے ایک ویڈیو بھی وائرل ہوئی جس میں عابدہ پروین سٹوڈیو آئیں تو اس وقت نصیبو لال ریہرسل کررہی تھیں۔عابدہ پروین سٹوڈیو پہنچیں تو نصیبو لال کو کھڑا ہونے سے منع کردیا تاہم نصیبو لال یہ کہتے ہوئے کھڑی ہوگئیں کہ مجھے اچھا نہیں لگتا، پھر وہ عابدہ پروین سے گلے ملیں، ان سے ہاتھ ملایا اور ان کے گھٹنوں کو بھی چھوا۔شائقین کو دو لیجنڈری گلوکاروں کا ایک ساتھ گایا گیا یہ گانا اس قدر بھایا کہ دیکھتے ہی دیکھتے ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔کوک سٹوڈیو سیزن 14 کا دوسرا گانا 21 جنوری کو ریلیز کیا جائے گا۔ 

 ارشد ندیم ہماری قوم کا فخر اور ہمارے قومی ہیرو ہیں:  آرمی چیف

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ویب ڈیسک

مشہور ٖخبریں
  • عدالتی پیشیاں

    Aug 07, 2022
  • فیک نیوز کا مقابلہ اور پانچویں نشست کی ابلاغی جنگ 

    Aug 08, 2022
  • ڈکیتی ناکام،ڈاکووں کاکام تمام،ننھےویرئیر کو ڈی پی او کا ...

    Aug 07, 2022 | 22:39
  • اسلام آباد میں جشن آزادی کیلئےلگے سٹالز پر پی ٹی آئی ...

    Aug 07, 2022 | 22:56
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • پاکستان کو چار ارب ڈالر جلد مل جائیں گے، قائمقام گورنر اسٹیٹ ...

    Aug 08, 2022 | 22:18
  • گاڑیوں کی انٹری بند، مری اور گلیات جانے والے سیاح مایوس

    Aug 08, 2022 | 22:09
  • امریکا کا ایسا شہر جہاں پولیس کا محکمہ ہی ختم کردیا گیا

    Aug 08, 2022 | 22:01
  • ’’ ارشد ندیم کو پاکستان کے لئے میڈل لانے پر سیلوٹ پیش کرتا ...

    Aug 08, 2022 | 21:40
  • بلو چستان کے مختلف اضلاع میں 10 سے 14اگست تک شدید بارشوں کی پیش ...

    Aug 08, 2022 | 21:26
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • فیک نیوز کا مقابلہ اور پانچویں نشست کی ابلاغی ...

    Aug 08, 2022
  • امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی قربانی اور امت ...

    Aug 08, 2022
  •  دیو سائی تا وادیِ ہنزہ

    Aug 07, 2022
  • میں ہی دیوتا ہوں 

    Aug 07, 2022
  • شبلی فراز کی چیئرمین قائمہ کمیٹی صحت کو عدم ...

    Aug 06, 2022
  • 1

    چین کا مسئلہ کشمیر کوعالمی سطح پر اجاگر کرنا خوش آئند ہے

  • 2

    سیلاب متاثرین کے لیے  امدادی فنڈکا قیام

  • 3

    ممنوعہ فنڈنگ ، تحقیقات  میں شفافیت ضروری 

  • 4

    تحصیل آفس راولپنڈی،احاطہ جوہڑ بن گیا‘ ڈینگی پھیلنے کا خدشہ

  • 5

    سوشل میڈیا کے شتر بے مہار اور منفی استعمال کا سدباب وقت کا تقاضا ہے

  • 1

    پیر، 9  محرم الحرام،   1444ھ، 8اگست 2022 ء

  • 2

    اتوار، 8  محرم الحرام،   1444ھ، 7اگست 2022 ء

  • 3

    ہفتہ، 7 محرم الحرام، 1444ھ، 6اگست 2022 ئ

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • نہرو رپورٹ

    Aug 08, 2022
  • گم شدہ خزانہ ،پاکستانی نوجوان کا کارنامہ

    Aug 08, 2022
  • نویں اور دسویںمحرم کے روزوںکی فضیلت

    Aug 08, 2022
  • کیا ہم لوگ واقعی آزادی کے اہل نہیں تھے؟

    Aug 08, 2022
  • واقعہ کربلا اور پاکستانی سیاست 

    Aug 08, 2022
  • شہید کرب و بلا: چند گمنام گوشے

    Aug 09, 2022
  • ہر دل بنا دیا گیا خیمہ حُسینؓ کا

    Aug 09, 2022
  • پیغام کربلا   

    Aug 09, 2022
  • دس محرم اور اہل کربلا      

    Aug 09, 2022
  • محبت وتعظیم حسینؓ بخشیش کی سند ہے

    Aug 09, 2022
  • 1

    قطعات در مدحتِ امامِ مظلومِ ؓ

  • 2

    حکومتی خوشخبری !

  • 3

    نیب زدگان کی اپیل

  • 4

    سلام بحضور سیّدنا امامِ عالی مقامؓ 

  • 5

    سلام

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    پسندیدہ عمل 

  • 2

    تلقین بوترابی(۲) 

  • 3

    تلقین بوترابی (۱) 

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    بار ایسوسی ایشن کراچی

  • 3

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 1

    نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر

  • 2

    بالِ جبریل

  • 3

    بال جبریل

  • 4

    اقبال

  • 5

    بال جبریل

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group