کوٹ ادو: نامعلوم افراد نے گن پوائنٹ پر لڑکی اغوا ء کر لی
کوٹ ادو( خبرنگار) چک نمبر 522ٹی ڈی اے میں رشید خان بھرانی کی جواں سالہ بیٹی گھر کے قریب رفع حاجت کے لیے گئی تو گھر کے باہر چھپے 4 نامعلوم نقاب پوش اسلحہ کے زور پر اسے قابو کر لیا اور موٹر سائیکل پر بٹھا کر فرار ہوگئے۔
لڑکی اغوا ء