Waqt News
Tuesday | August 09, 2022
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • ٹینس اسٹار سرینا ولیمز نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
  • وزیراعظم اور اماراتی صدر کے درمیان رابطہ، دو طرفہ تعاون کے فروغ پر اتفاق
  • شہباز گل کی گرفتاری حکومت کی بڑھتی پریشانی کی عکاس ہے: اسد عمر کا ٹویٹ
  • محرم الحرام میں عوام کی بڑی تعداد کی اپنے پیاروں کی قبروں پر حاضری
  • گوگل نے صارفین سے معذرت کیوں کی؟

نیشنل انڈر 16ون ڈے ٹورنامنٹ سدرن پنجاب خیبر پختونخوا سندھ وائٹس کی فتوحات 

Jan 15, 2022 9:19 AM, January 15, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ملتان(آئی این پی)ملتان میں جاری نیشنل انڈر 16 ون ڈے ٹورنامنٹ میں سدرن پنجاب، خیبرپختونخوا اور سندھ وائٹس نے اپنے اپنے میچز جیت لیے۔ہیڈ محمد واللہ اسٹیڈیم ملتان میں کھیلے گئے میچ میں سندھ وائٹس نے بلوچستان وائٹس کو دس وکٹوں سے ہرادیا۔ فاتح ٹیم نے 121 رنز کا ہدف 14.2 اوورز میں بغیر کسی وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ ہارون ارشد 61 اور شہزاد خان 50 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔ اس سے قبل بلوچستان وائٹس کی پوری ٹیم 120 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔مزمل علی 50 اور سراج احمد 36 رنز بناکر نمایاں رہے۔شاہ زیب علی، واجد احمد اور شیراز خان نے تین تین وکٹیں حاصل کیں۔اْدھر زواری اکیڈمی ملتان  میں کھیلے گئے میچ میں سدرن پنجاب وائٹس نے سینٹرل پنجاب وائٹس کو 81 رنز سے ہرادیا۔150 رنز کے تعاقب میں سینٹرل پنجاب وائٹس کی پوری ٹیم 68 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ عبدالرسول اور بلال خان نے تین تین وکٹیں حاصل کیں۔ شاہاز سعید نے دو وکٹیں حاصل کیں۔ سدرن پنجاب وائٹس کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے37.5 اوورز میں  149 رنز بنائے۔ اوپنر علی حسنین بادشاہ نے 68 رنز بنائے۔ رانا حسیب 27  اور حسیب احمد 21 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔ دانش سعید نے 5 جبکہ علی حسن نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔دوسری جانب ملتان اسٹیڈیم  میں کھیلے گئے میچ میں خیبرپختونخوا وائٹس نے ناردرن وائٹس کو 106 رنزسے شکست دے دی۔ 250 رنز کے تعاقب میں ناردرن وائٹس کی پوری ٹیم 143 رنز پر آؤٹ  ہوگئی۔ شاہ میر نثار 29 اور حسنین ندیم 28 رنز بناکرآؤٹ ہوئے۔ محمد ہارون نے تین جبکہ نوید الحسن اور عادل وحیدنے 2، 2  وکٹیں حاصل کیں۔ خیبرپختونخوا وائٹس کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 45 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 249 رنز بنائے۔ اوپنر محمد شایان نے 77، ریاض اللہ نے 70 اور محمد ذبیر نے ناٹ  آؤٹ 62 رنز بنائے۔

9 محرم الحرام کے جلوس پُرامن طریقے سے اختتام پذیر

نیشنل انڈر16

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • فیک نیوز کا مقابلہ اور پانچویں نشست کی ابلاغی جنگ 

    Aug 08, 2022
  •  ’’پانچویں پشت‘‘ کی ابلاغی جنگ 

    Aug 09, 2022
  • ڈکیتی ناکام،ڈاکووں کاکام تمام،ننھےویرئیر کو ڈی پی او کا ...

    Aug 07, 2022 | 22:39
  • اسلام آباد میں جشن آزادی کیلئےلگے سٹالز پر پی ٹی آئی ...

    Aug 07, 2022 | 22:56
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • ٹینس اسٹار سرینا ولیمز نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

    Aug 09, 2022 | 20:21
  • وزیراعظم اور اماراتی صدر کے درمیان رابطہ، دو طرفہ تعاون کے ...

    Aug 09, 2022 | 20:16
  • شہباز گل کی گرفتاری حکومت کی بڑھتی پریشانی کی عکاس ہے: اسد ...

    Aug 09, 2022 | 20:10
  • محرم الحرام میں عوام کی بڑی تعداد کی اپنے پیاروں کی قبروں پر ...

    Aug 09, 2022 | 20:04
  • گوگل نے صارفین سے معذرت کیوں کی؟

    Aug 09, 2022 | 19:58
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  •  ’’پانچویں پشت‘‘ کی ابلاغی جنگ 

    Aug 09, 2022
  • عظیم قربانی کی روح کو سمجھنے اور عمل کی ضرورت!!!!!!!

    Aug 09, 2022
  • فیک نیوز کا مقابلہ اور پانچویں نشست کی ابلاغی ...

    Aug 08, 2022
  • امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی قربانی اور امت ...

    Aug 08, 2022
  •  دیو سائی تا وادیِ ہنزہ

    Aug 07, 2022
  • 1

    یوم ِ عاشور اور الحادی قوتوں کے عزائم

  • 2

    شہداء کا تمسخر اڑانے والوں کو  قرار واقعی سزا ملنی چاہیے

  • 3

    چین کا مسئلہ کشمیر کوعالمی سطح پر اجاگر کرنا خوش آئند ہے

  • 4

    سیلاب متاثرین کے لیے  امدادی فنڈکا قیام

  • 5

    ممنوعہ فنڈنگ ، تحقیقات  میں شفافیت ضروری 

  • 1

    پیر، 9  محرم الحرام،   1444ھ، 8اگست 2022 ء

  • 2

    اتوار، 8  محرم الحرام،   1444ھ، 7اگست 2022 ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • قیام امام حسینؓ کے اہداف

    Aug 09, 2022
  • حقا کہ بِنائے لا اِلہ ہست حُسینؓ

    Aug 09, 2022
  • شہادت امام حسین ؓ 

    Aug 09, 2022
  • درس ِ کربلا

    Aug 09, 2022
  • ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسینؓ 

    Aug 09, 2022
  • میرے حسینؓ کا دور 

    Aug 09, 2022
  • یوم عاشور: شاید آج رویا ہو فلک

    Aug 09, 2022
  • صدیاں حسین ؓکی ہیں زمانہ حسین ؓکا

    Aug 09, 2022
  • شاہ است حسین ؓ

    Aug 09, 2022
  • لیکن یزیدیوں کی اطاعت نہ کر قبول

    Aug 09, 2022
  • 1

    نذرِ عقیدت بحضورسیدالشہدا  ؓ

  • 2

    قطعات در مدحتِ امامِ مظلومِ ؓ

  • 3

    حکومتی خوشخبری !

  • 4

    نیب زدگان کی اپیل

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    ....حسین ابن علی جانِ اولیاء 

  • 2

    پسندیدہ عمل 

  • 3

    تلقین بوترابی(۲) 

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    بار ایسوسی ایشن کراچی

  • 4

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    فرمودہ اقبال

  • 2

    نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر

  • 3

    بالِ جبریل

  • 4

    بال جبریل

  • 5

    اقبال

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group