Waqt News
Saturday | August 13, 2022
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • ساتویں مردم شماری کا عمل 4 ماہ کے لیے ملتوی
  • لاہور: پی ٹی آئی جلسے کیلئے ہاکی اسٹیڈیم میں سیکیورٹی انتظامات مکمل
  • کار حادثے میں زخمی امریکی اداکارہ ایک ہفتے بعد چل بسی
  • چین کے صدر شی جن پنگ اگلے ہفتے سعودی عرب کا دورہ کریں گے
  • ہواوے نے کاروباری نتائج کا اعلان کر دیا

سانحۂ مری: انسانیت سوز طرزِ عمل کا نوحہ

Jan 15, 2022 7:57 AM, January 15, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
سانحۂ مری: انسانیت سوز طرزِ عمل کا نوحہ

سانحہ مری بحیثیت انسان ہماری سفاکیت کی انتہا، بطور قوم ناکامی و نامرادی کی المناک داستان اور حکمران اشرافیہ کی بے حسی و غیر ذمہ داری کا نوحہ ہے، اس سانحہ میں دو درجن افراد بظاہر شدید برف باری کی نذر ہو کر لقمۂ اجل بن گئے مگر موسم کی یہ شدت اور غیر معمولی برف باری غیر متوقع اور اچانک قطعی نہیں تھی متعلقہ اداروں کی جانب سے قبل از وقت اس کا انتباہ کیا جا چکا تھا اور ذرائع ابلاغ سے بھی اسکی اطلاع دی جا چکی تھی مگر کسی نے متوقع خطرے کا ادراک کیا اور نہ حفاظتی اقدامات کی ضرورت محسوس کی گئی ورنہ سرکاری سطح پر ہنگامی اقدامات کئے جاتے اور مقامی انتظامیہ بروقت بچائو کی تدابیر کرتی تو اس سانحہ سے بچا جا سکتا تھا تاہم جانی و مالی نقصان کے علاوہ اس سانحہ کا انتہائی تکلیف دہ پہلو علاقہ کے لوگوں میں انسانیت کا فقدان تھا جس نے پوری قوم کے دل چھلنی کر دیئے اور سر شرم سے جھکا دیئے ہیں، ملک بھر سے سیر و سیاحت کیلئے مری پہنچنے والے لوگ ایک اجنبی اور غیر مانوس ماحول میں مصیبت و اذیت سے دو چار تھے، انکی جان پر بنی تھی مگر مقامی آبادی اور کاروباری طبقہ کی زر پرستی اور طمع و لالچ اس موقع پر سفاکیت کی حدوں کو چھوتی محسوس ہوئی، انسانی ہمدردی کی بجائے ان کی اخلاقی گراوٹ اور انسانیت سوز طرز عمل نمایاں ہو کر سامنے آیا، مجبور سیاحوں کی بے کسی اور بے بسی کا بھر پور فائدہ اٹھاتے ہوئے ہوٹل مالکان نے ایک رات کیلئے ایک کمرے کا کرایہ بیس سے پچاس ہزار روپے تک طلب کیا، ایک انڈے کے پانچ سو روپے اور چائے کے ایک کپ کے ایک ہزار روپے تک وصول کرنے کی اطلاعات ہیں، حد تو یہ ہے کہ راستہ میں پھنسی ہوئی گاڑیوں کو دھکا لگا کر نکالنے کا بھی بھاری معاوضہ لیا جاتا رہا اب مضحکہ خیز توجیہات پیش کر کے شرمندگی و شرمساری کی بجائے اس غیر انسانی رویہ کے لیے جواز تراشے جا رہے ہیں۔ تکلیف دہ حقیقت یہ بھی ہے کہ اہالیان مری اور وہاں کے کاروباری طبقہ کا یہ رویہ پہلی بار دیکھنے میں نہیں آیا بلکہ گزرے برسوں میں بھی اسکی شکایات عام رہی ہیں جس کی اصلاح کی کوئی کوشش سرکاری سطح پر کی گئی نہ ہی عوامی سطح پر اس کا کوئی احساس دیکھنے میں آیا!!!

ساتویں مردم شماری کا عمل 4 ماہ کے لیے ملتوی

سانحہ کی ابتدائی رپورٹ منظر عام پر آ گئی ہے، قومی اسمبلی میں حزب اختلاف نے اسکی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن بنانے کا مطالبہ کیا ہے جب کہ وزیر اعلیٰ پنجاب نے سانحہ کے ذمہ داران کے تعین کیلئے پانچ رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی جسے سات روز میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی گئی۔ وزیراعلیٰ نے جاں بحق افراد کیلئے آٹھ لاکھ روپے فی کس امداد کا اعلان بھی کیا ہے جب کہ مری کو ضلع بنا کر کہسار کا نام دینے، رابطہ سڑکوں، دو پارکنگ پلازے اور دو نئے تھانے بنانے کے اعلانات بھی کئے گئے ہیں۔ ابتدائی رپورٹ کیمطابق سات جنوری کو سولہ گھنٹے کے دوران چار فٹ برف پڑی، اس برف باری سے لطف اندوز ہونے کیلئے تین سے ساتھ جنوری کے دوران ایک لاکھ 62 ہزار گاڑیاں مری میں داخل ہوئیں، سانحہ کے روز سولہ مقامات پر درخت گرنے سے راستے بند ہوئے گزشتہ دو برس سے مری اور گرد و نواح کی سڑکوں کی مرمت نہیں کی گئی تھی چنانچہ سڑکوں کے گڑھوں میں پڑنے والی برف سخت ہونے کے باعث بھی ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ پیدا ہوئی برف ہٹانے کیلئے ہائی وے کی مشینری موجود نہیں تھی، ہوٹلوں کے کرائے اور دیگر اشیائے ضروریہ کی قیمتیں دکانداروں نے کئی گنا بڑھا دیں، برفانی طوفان کے دوران مری کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے سبب بھی لوگ ہوٹل چھوڑ کر گاڑیوں میں پناہ حاصل کرنے پر مجبور ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق گاڑیوں میں بیٹھے بائیں افراد مونو آکسائیڈ گیس کے باعث جاں بحق ہو گئے۔ یوں دیکھا جائے تو کوئی ایک محکمہ نہیں بلکہ مجموعی طور پر حکومتی نظام ناکامی سے دو چار ہوا، ضلعی انتظامیہ، پولیس، جنگلات، مواصلات، سیاحت اور بجلی کی فراہمی کے ذمہ دار افسران اور اہلکار اپنے فرائض کی ادائیگی میں سنگین غفلت اور کوتاہی کے مرتکب ہوئے۔ دیکھنا یہ ہے کہ ان میں سے کس کس کے خلاف کب اور کیا کارروائی ہوتی ہے تاہم غالب گمان یہی ہے کہ کچھ دن بعد شور تھم جائیگا اور سارے معاملہ کو حسب سابق مٹی ڈال کر دبا دیا جائیگا!

لاہور: پی ٹی آئی جلسے کیلئے ہاکی اسٹیڈیم میں سیکیورٹی انتظامات مکمل

حکومت اور سیاست دانوں کا طرز عمل بھی اس نازک موقع پر شرم ناک رہا جنہوں نے منتخب ایوانوں کے اندر اور باہر ایک دوسرے پر الزام تراشی اور سانحہ کی ذمہ داری ایک دوسرے پر منتقل کرنے کا سلسلہ حسب روایت جاری رہا۔ جماعت اسلامی جس نے فوری طور پر متاثرین کیلئے امدادی کیمپ قائم کر کے مصیبت زدگان کی مدد کا اہتمام کیا، کسی دوسری سیاسی جماعت کو یہ توفیق نصیب نہ ہوئی کہ وہ زبانی جمع خرچ سے آگے بڑھ کر کوئی عملی قدم متاثرین کو مشکل صورتحال سے نکالنے کیلئے اٹھاتی۔ ضرورت ہے کہ ہم بحیثیت قوم اپنے طرز عمل پر سنجیدگی سے غور کریں اور اللہ تعالیٰ توفیق دے تو توبہ و استغفار کے ذریعے اس سنگ دلانہ رویہ میں تبدیلی کا اہتمام بھی کریں ورنہ

کار حادثے میں زخمی امریکی اداکارہ ایک ہفتے بعد چل بسی

 تمہاری داستاں تک نہ ہو گی داستانوں میں 

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • خوئے غلامی اور دور حاضر میں سوشل میڈیا کا اثر 

    Aug 12, 2022
  • شہباز گل کے ڈرائیور کی اہلیہ کی گرفتاری کے معاملے پر شیخ ...

    Aug 11, 2022 | 18:40
  • اور پھنس جانا گل کا رانا کے جال میں 

    Aug 12, 2022
  • سونے کی قیمت میں مزید کمی

    Aug 11, 2022 | 19:26
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • ساتویں مردم شماری کا عمل 4 ماہ کے لیے ملتوی

    Aug 13, 2022 | 00:30
  • لاہور: پی ٹی آئی جلسے کیلئے ہاکی اسٹیڈیم میں سیکیورٹی ...

    Aug 13, 2022 | 00:21
  • کار حادثے میں زخمی امریکی اداکارہ ایک ہفتے بعد چل بسی

    Aug 13, 2022 | 00:16
  • چین کے صدر شی جن پنگ اگلے ہفتے سعودی عرب کا دورہ کریں گے

    Aug 13, 2022 | 00:04
  • ہواوے نے کاروباری نتائج کا اعلان کر دیا

    Aug 12, 2022 | 23:55
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • نازیہ حسن کی یاد میں!!!!!

    Aug 13, 2022
  • حقیقی آزادی کا حقیقی راستہ اور بائیڈن

    Aug 13, 2022
  • اور پھنس جانا گل کا رانا کے جال میں 

    Aug 12, 2022
  • پیارے نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی پیاری ...

    Aug 12, 2022
  • خوئے غلامی اور دور حاضر میں سوشل میڈیا کا اثر 

    Aug 12, 2022
  • 1

    ڈاکٹر شہباز گل کا اعترافی بیان ا ور تحریکِ انصاف کا مستقبل 

  • 2

    قومی اسمبلی میں اقلیتوں کے  حقوق پر متفقہ قرارداد 

  • 3

    پاکستان سے عوامی سطح کے تعلقات پر امریکی سفیر کا اظہار ِ اطمینان 

  • 4

    دہشت گردی کا خاتمہ اور قومی اتحاد و یکجہتی 

  • 5

    او آئی سی اور سعودی کابینہ کا  اسرائیلی جارحیت روکنے کا مطالبہ

  • 1

    ہفتہ‘ 14  محرم الحرام،   1444ھ، 13اگست 2022 ء

  • 2

    جمعۃ المبارک‘ 13  محرم الحرام،   1444ھ، 12اگست 2022 ء

  • 3

    جمعرات، 12  محرم الحرام،   1444ھ، 11اگست 2022 ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • فوجی ہیلی کاپٹر حادثہ پر جاری پروپیگنڈا

    Aug 13, 2022
  • یوم آزادی اور پاک فوج 

    Aug 13, 2022
  •  بطور وزیراعظم، اسباب ناکامیٔ کپتان

    Aug 13, 2022
  • ’’اے مادرِ وطن ، ترے پیاروں کی خیر ہو!‘‘

    Aug 13, 2022
  • فوج کے اندر بغاوت کرانے کی سازش 

    Aug 13, 2022
  • .یوم آزادی ڈائمنڈ جوبلی تقریبات ; قائد اعظم محمد ...

    Aug 13, 2022
  • بھارتی آبی جارحیت ، بارش

    Aug 13, 2022
  • ایبٹ آباد کا پہلا یوم آزادی

    Aug 13, 2022
  • خالہ جان بھی رخصت ہو گئیں 

    Aug 13, 2022
  • عاشق ڈوگر سے ہاشم ڈوگر تک

    Aug 13, 2022
  • 1

    وزیر اعلی پنجا ب چوہدری پرویز الٰہی سے چند گزارشات 

  • 2

    طالبان کی واپسی؟

  • 3

    تانگہ 

  • 4

    مسیحا

  • 5

    بزرگوں کے ساتھ ظلم زیادتی اور ناانصافی کیوں؟ 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    انبیائے کرام کی دعوت توحید

  • 2

    کلام الامام (۲)

  • 3

    کلام الامام (۱)

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 5

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 1

    فرمودہ اقبال

  • 2

    ارمغان حجاز

  • 3

    فرمودہ اقبال

  • 4

    بال جبریل

  • 5

    بال جبریل

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group