وزارت تعلیم پنجاب کا موسم سرما کی تعطیلات نہ بڑھانے کا فیصلہ خوش آئند ہے، راجہ الیاس کیانی
راولپنڈی (جنرل رپورٹر ) وزارت تعلیم پنجاب کا موسم سرما کی تعطیلات نہ بڑھانے کا فیصلہ خوش آئند ہے، ان خیالات کا اظہار آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن پنجاب کے صدر راجہ الیاس کیانی،محمد اشرف ہراج، ڈویژنل صدر عرفان مظفر کیانی،سردار گل زبیر،نے موسم سرما کی تعطیلات کے حوالے سے کہا کہ کنٹونمنٹ بورڈز سے نجی تعلیمی کی بیدخلی ایشو پر آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کی قیادتکیجدوجہد کی جو لائق تحسین ہے۔