پو لیس اہلکار ظاہر کرکے شہری سے ہزاروں روپے ہتھیا لئے
اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)پولیس اہلکار ظاہر کرکے شہری سے ہزاروں روپے ہتھیا لئے گئے،تھانہ شمس کالونی کو خان گل نے بتایا کہ سری نگر ہائی وے پر نامعلوم افراد نے خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرکے تلاشی کے بہانے 60ہزار روپے دھوکہ دہی سے لے لئے۔