شہزاد شوکت کی والدہ کا انتقال Jan 15, 2022 3:00 AM, January 15, 2022 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور(اپنے نامہ نگار سے)سپریم کورٹ کے سینئر وکیل شہزاد شوکت ایڈووکیٹ کی والدہ انتقال کر گئیں،مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا قرآن خوانی اور دعا آج انکی رہائش گاہ پر اداکی جائیگی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+