Waqt News
Friday | February 26, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • مسلمان کورونا متاثرین کی تدفین کی اجازت پر سری لنکا کے شکرگزار ہیں ، وزیر خارجہ
  • بھارت میں شہریوں کے لیے یکم مارچ سے کووڈ ویکسینیشن شروع کرنے کا اعلان
  • کینسر کا شکار مصری ٹی وی پیش کارہ نے سرکے بال کھو دیے
  • بحرین نے جانسن اینڈجانسن کی ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری دیدی
  • پابندیاں عائد کرنے کے خلاف وینزویلا نے یورپی یونین کے سفیر کو بے دخل کر دیا

نوائے وقت سروس

Jan 15, 2021 10:12 AM, January 15, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

 خلیق الزمان عباسی انتقال کر گئے 

مری(نامہ نگار خصوصی) روات بھوربن مری کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت حاجی محمد صادق عباسی کے چھوٹے بھائی خلیق الزمان عباسی رضائے الہیٰ سے انتقال کر گئے مرحوم کو جمعرات کے روزہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں انکے آبائی گاؤں روات  بھوربن می مری میں سپردخاک کردیاگیا ہے نماز جنازہ میں مذہبی،سیاسی، سماجی، کاروباری شخصیات کے علاوہ اہلیان علاقہ اور عزیز و اقارب نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

اظہار تعزیت 

حضرو (نمائندہ نوائے وقت ) حضرو کے صحافی عبد الوہاب کے کزن کے انتقال پر تحریک انصاف کے ضلعی صدر قاضی احمد اکبر خان نے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی بخشش کی دعا کی جبکہ حضرو کی سیاسی وسماجی شخصیات کے علاوہ صحافیوں نے بھی عبد الوہاب سے ان کی کزن کے انتقال پر ان سے تعزیت کا اظہار کیا ۔

پاکستان کے ہاتھوں بھارت کی عبرت ناک شکست کو2سال مکمل

ماما دلنواز انتقال کر گئے 

حضرو(نمائندہ نوائے وقت) معروف شخصیت ماما دلنواز انتقال کر گئے ان کی نماز جنازہ گذشتہ روز پانڈک شاہ ڈھیر میں ادا کی گئی جس میں کثیر تعداد میں علاقے بھر کی سیاسی وسماجی شخصیات نے شرکت کی معروف سماجی شخصیت فیضان احمد فیضی نے ماما دلنواز کی وفات پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی بخشش کی دعا کی ۔

حاجی محمد ظہور کی و۱لدہ سپردخاک 

مندرہ(نامہ نگار)موہڑہ مندو کی معروف کاروباری شخصیت ٹھیکید۱ر حاجی محمد ظہور کی و۱لدہ محترمہ کو نو۱ز آباد کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گا ۔نماز جنازہ میں ۱ہلیان علاقہ نے بڑی تعد۱د میں شرکت کی۔دریں ۱ثناء پریس کلب مندرہ کے صدر سید مختار کاظمی،عبد۱لمجید قریشی،۱یم رمضان قریشی،ساجد نقوی ،تنویر حسین و دیگر نے تعزیت کا ۱ظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے بلندی درجات کی دعا کی۔

پی ایس ایل6 میں آج2 میچ کھیلے جائیں گے

مبارکباد 

مندرہ( نامہ نگار)یو سی نور دولال کی سیاسی و سماجی شخصیت فرخ قریشی کو پاکستان تحریک لبیک میں شمولیت پر ۱بر۱ر قریشی،معین قریشی۱ور چوہدری مبشر نے مبارکباد دی ہے۔

سید صفدر شاہ آف سگھر انتقال کر گئے 

تلہ گنگ (نامہ نگار ) سگھر سادات برادری کی بزرگ شخصیت سید صفدر حسین شاہ ہمدانی انتقال کر گئے وہ سید اخلاق عباس ،سید تنظیم عباس،سید مظہر عباس ،سید مصدق عباس کے والد محترم تھے ۔

صوبیدار فیاض کی ہمشیرہ وفات پا گئیں 

کلرسیداں(نامہ نگار)سہوٹ حیال کے معروف سیاسی کارکن صوبیدار محمد فیاض کی ہمشیرہ کا برطانیہ کے شہر بریڈ فورڈ میں انتقال ہو گیا انہیں برطانیہ میں ہی سپرد خاک کر دیا گیا ۔

ٹیکسلا واہ کینٹ میں بڑھتی اابادی ، انتظامی مسائل

چوہدری محمد فاروق انتقال کر گئے 

کلر سیداں(نامہ نگار)معرو ف سیاسی سماجی کار کن  ملک عرفان کے بڑے بھائی چوہدری محمد فا ر و ق برطانیہ کے قصبے ریڈ چ میں طویل علالت کے بعد ا نتقال کر گئے ،میت کو پاکستان منتقل کر دیا گیا نماز جنازہ آج بروز جمعہ دن تین بجے گائوں کمبیلی صادق میں ہو گی ۔

ملزم باعزت بری 

چکوال(نامہ نگار) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چکوال نے چکوال شہر کے منشیات کے ملزم کو باعز ت بری کردیا۔ تھانہ سٹی چکوال میں ہمایوںشمس پر منشیات کی برآمدگی کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ ملزم کے وکیل عتیق الرسول ایڈووکیٹ ہائی کورٹ نے ملزم کے حق میں دلائل دیتے ہوئے بتایا کہ پولیس نے بوگس کارروائی کی ہے۔ استغاثہ بھی کوئی ٹھوس ثبوت فراہم نہ کرسکا جس پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اورنگزیب خان نے ملزم کو باعز ت بری کرنے کا حکم دیدیا۔

ڈاکوئوں نے ناکہ لگا کر متعدد شہریوں کو قیمتی اشیاء سے محروم کر دیا 

میڈم طاہرہ افضل ڈپٹی ڈی ای او(زنانہ)پنڈیگھیب تعینات 

کھوڑ(نامہ نگار)محکمہ تعلیم اٹک نے پرنسپل گور نمنٹ گرلز ہائی سکول کھوڑ کمپنی میڈم طاہرہ افضل کو ترقی دے کر تحصیل پنڈیگھیب میں ڈپٹی ڈی ای او(زنانہ)تعینات کردیا ہے جبکہ وہ ساتھ ساتھ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کھوڑ کمپنی کی ذمہ داریاں بھی نبھائیں گیںمعززین علاقہ نے ان کی ترقی پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔

  رحمان ملک سے اظہار تعزیت 

سنجوال کینٹ(نامہ نگار) پیپلز پارٹی تحصیل اٹک کے صدر خالد خان نے پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء سینٹر رحمان ملک کی ہمشیرہ کی وفات پر ان سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کی بخشش اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ۔

تربیتی کیمپ میں شرکت کیلئے والے جے یو آئی یوتھ کارکنان پر تشدد

راجہ تنویر اقبال کی رسم چہلم 

گوجرخان (نامہ نگار)گوجرخان کی ممتازسیاسی سماجی شخصیت راجہ لیاقت حسین مسلم لیگ ن کے ممتاز رہنما راجہ شفقت اقبال راجہ نزاکت راجہ عابد کے بھائی سابقہ کونسلر گوجرخان سیٹھ راجہ تنویر اقبال کی رسم چہلم کی محفل ان کی رہائش گاہ پر منعقد ہوئی جس میں الحاج محمد شاہد صراف ، سید ندیم عباس بخار ی، راجہ محمد جواد،خان شہزاد خان،غلام قمر،راجہ سہیل کیانی ایڈوکیٹ ، ثاقب علی بیگ ایڈووکیٹ، راجہ عبد الغفور کیانی ، خواجہ محبوب الحق ،پیر سید ذوالفقار حسین شاہ بخاری، مرزا تمور وارثی، خواجہ مقبول احمد ، راجہ ساجد یوسف ،راجہ عمران کامی، محمد رمضان مرزا ایڈووکیٹ، راجہ افتخار وزیر علی، محمد بنارس ،حاجی راجہ ذوالفقار حسین ، چودھری ارشد حسین سمیت ہر طبقہ فکر کے لوگوںنے بڑی تعدادمیں شرکت کی۔

پاکستان عوامی تحریک تحصیل

 کلر کہار کی نئی باڈی تشکیل دیدی گئی 

بوچھال کلاں (نامہ نگار) پاکستان عوامی تحریک تحصیل کلر کہار کا اجلاس  دبئی پلازہ پلازہ میانی اڈا پر منعقد ہوا اجلاس میں شمالی پنجاب کے سینئر نائب صدر توقیر اعوان ایڈووکیٹ اور صدر ضلع چکوال طاہر اعوان دلہہ ایڈووکیٹ تحصیل چکوال کے صدر ساجد اعوان اور دیگر کارکنان  نے شرکت کی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان عوامی تحریک ضلع چکوال کے نائب صدر اور کوارڈینیٹر پاکستان عوامی تحریک حاجی ملک طاہر محمود اعوان نے کہا کہ پا کستا ن عوامی تحریک کی اس باڈی کا باقائدہ اعلان بروز اتوار کیا  جائے گا اور اسی وقت تمام اعہد ید ار ا ن حلف بھی اٹھائیں گے حاجی ملک طاہر محمود اعوان کے مطابق پاکستان عوامی تحریک جنرل اور بلدیاتی ا لیکشن میں عوامی تحریک کے لئے کام کرے گی۔

 انہوں نے کہا کہ ہر گائوں میں پاکستان عوامی تحریک اپنا امیدوار نامزد کرے گی   

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • جمائما گولڈ سمتھ کا دل ایک مرتبہ پھر ٹوٹ گیا

    Feb 16, 2021 | 20:12
  • حفیظ شیخ سینٹ کے رکن منتخب ہوگئے تو؟

    Feb 16, 2021
  • ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

    Feb 22, 2021
  • سپریم کورٹ سے رہنما اقدامات کی امید 

    Feb 18, 2021
متعلقہ خبریں
  • پاکستان میں سورج گرہن کس وقت دیکھا جا سکے گا؟

    Jun 20, 2020 | 13:46
  • ریاض میں میٹرو سروس کا آزمائشی سفر شروع

    Aug 26, 2019 | 13:37
  •    وہ وقت دور نہیں، عمران خان سے ایک ایک ظلم کا حساب لیا ...

    Jul 04, 2019 | 20:02
  • وزیراعلیٰ پنجاب کے دروازے عوام کیلئے ہمہ وقت کھلے ہیں، ...

    Feb 02, 2021 | 11:24
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • مسلمان کورونا متاثرین کی تدفین کی اجازت پر سری لنکا کے ...

    Feb 26, 2021 | 15:34
  • بھارت میں شہریوں کے لیے یکم مارچ سے کووڈ ویکسینیشن شروع کرنے ...

    Feb 26, 2021 | 14:51
  • کینسر کا شکار مصری ٹی وی پیش کارہ نے سرکے بال کھو دیے

    Feb 26, 2021 | 14:44
  • بحرین نے جانسن اینڈجانسن کی ویکسین کے ہنگامی استعمال کی ...

    Feb 26, 2021 | 14:30
  • پابندیاں عائد کرنے کے خلاف وینزویلا نے یورپی یونین کے سفیر ...

    Feb 26, 2021 | 14:14
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • ’’ذوالفقارؔ ِ علی ؓ،نامِ مولا ؔعلیؓ پر ، نشان ...

    Feb 26, 2021
  • تاجدارِ انبیاء  خاتم النبیین حضرت محمد صلی اللّہ ...

    Feb 26, 2021
  • سینما، فلم سازی اور سیاسی ’’شو‘‘

    Feb 26, 2021
  • ’’قائداعظمؒ کا سُوہنا ، شہکار، حمید نظامی ؒ، ...

    Feb 25, 2021
  • مریم بی بی سیاسی میرٹ کا قتل عام!!!!

    Feb 25, 2021
  • 1

    دنیا خطے میں امن کیلئے مسئلہ کشمیر حل کراکے اپنی ذمہ داری پوری کرے

  • 2

    پنجاب حکومت کاتعمیری وژن  ’’نیا پاکستان اپارٹمنٹس‘‘ معاہدہ 

  • 3

    کرونا، 15 مارچ سے معمولات  زندگی مکمل بحال کرنے کا فیصلہ 

  • 4

    نوائے وقت گروپ ملک کی نظریاتی سرحدوں کی حفاظت کا فریضہ تندہی سے سرانجام دیتا رہیگا

  • 5

    آج عالمی قیادتیں بھی دہشتگردی کی جنگ میں پاکستان کے کردار پر مطمئن ہیں

  • 1

    جمعۃ المبارک‘  13 رجب المرجب  1442ھ‘  26؍ فروری 2021ء 

  • 2

    بدھ  ‘  11 رجب المرجب  1442ھ‘  24؍ فروری 2021ء 

  • 3

    منگل ‘  10 رجب المرجب  1442ھ‘  23؍ فروری 2021ء 

  • 4

    پیر ‘  9 رجب المرجب  1442ھ‘  22؍ فروری 2021ء 

  • 5

    اتوار ‘  8 رجب المرجب  1442ھ‘  21؍ فروری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • خرابی کا کوئی در کھولنے سے گریز کریں 

    Feb 26, 2021
  • ’’میں اور میرا پاکستان‘‘

    Feb 26, 2021
  • اخوت ، نوجوان اور ترقی 

    Feb 26, 2021
  • بے اصولی سب سے بڑا اصول ہے 

    Feb 26, 2021
  • حمید نظامی سے ملاقاتیں 

    Feb 25, 2021
  • کچھ انجمن ترقی پسند منصفین کی بابت!

    Feb 26, 2021
  • امیر المئومنین حضرت علیؓ

    Feb 26, 2021
  •  عوامی مسائل اور شریف برادران

    Feb 26, 2021
  • بھارت میں اقلیتوں کے ساتھ ناروا سلوک

    Feb 26, 2021
  • یاد رفتگاں…سیّد ناصر بُخاری

    Feb 26, 2021
  • 1

    مکان اور مکین لازم و ملزوم 

  • 2

     وزیر اعظم کے نام بوڑھے پنشنرز کی دردمندانہ اپیل

  • 3

    آئی جے پرنسپل روڈ کی  خستہ حا لی  

  • 4

    ڈیلی بیس بنیاد پر ٹیچرز بھرتی کرنے کی تجویز؟ 

  • 5

    بھاری بستے اور بھاری فیسیں 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    الکتاب (۴)

  • 2

    الکتاب (۲)

  • 3

    الکتاب (۱)

  • 4

    ۔۔ہمہ آفتاب است

  • 5

    صبر کی جزاء

  • 1

    مقاصد

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    ریاست

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    زندگی

  • 2

    اقبال

  • 3

    فرمودہ اقبال

  • 4

    تقدیرِ

  • 5

    ڈاکٹر جاوید اقبال

منتخب
  • 1

    ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

  • 2

    عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

  • 3

    پرویز رشید سینٹ سے باہر 

  • 4

    ’’عمر بھر کون حسیں، کون جواں رہتا ہے‘‘

  • 5

    سینما، فلم سازی اور سیاسی ’’شو‘‘

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

     امریکی صدر جوبائیڈن نے سابق صدر ٹرمپ کا اہم فیصلہ منسوخ کردیا

  • 2

    گلوکار علی ظفر کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے پر گلوکارہ میشا شفیع ، اداکارہ عفت ...

  • 3

    پنجاب میں ٹیکنوکریٹ اور جنرل نشستوں پرتمام امیدوار بلا مقابلہ کامیاب

  • 4

    میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے لئے شیڈول فائنل کرلیا

  • 5

    فائزر کمپنی کی کورونا وائرس ویکسین 94فیصد موثر ثابت ہوئی ہے،عالمی تجزیہ

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group