Waqt News
Monday | March 08, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • پنجاب میں عدم اعتماد سے متعلق پی ڈی ایم کا فیصلہ قبول کریں گے: حمزہ شہباز
  • وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا خواتین کے حقوق کے تحفظ کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
  • تحریک انصاف نے چیئرمین سینیٹ انتخاب کیلئے اے این پی سے تعاون مانگ لیا
  •  سعودی عرب ، سال میں ایک لاکھ خواتین کی کاروبار کیلئے رجسٹریشن
  • چوہدری برادران نے بلاول بھٹو سے چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں یوسف گیلانی کی حمایت سے معذرت کرلی

ایک مسلم سا کسی کا اُوج نہیں ہے

Jan 15, 2021 9:38 AM, January 15, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
ایک مسلم سا کسی کا اُوج نہیں ہے

گلشنِ اسلام کے گلِ خنداں ہیں علیؓ

مولیٰ علیؓ فاتحِ خیبر شیرِیزداں ہیں علیؓ

کفر کی کیا مجال کہ وہ اسلام کو للکارے

امام الانبیاء کے باب کے درباں ہیں علیؓ

مولیٰ علی حیدر کرار کرم وجہہ کا ذیشان فرمانِ برحق ہے کہ ’’فوجی اللہ کے سپاہی اور ملک و ملت کے نگہبان ہوتے ہیں جو دین کی حفاظت کیلئے قوت مہیا کرتے یں۔ درحقیقت فوجی ہی امن و امان کے حقیقی محافظ ہوتے ہیں اور ان کے ذریعے ہی اندرونی انتظام و انصرام درست رکھا جا سکتا ہے‘‘۔ بلا شبہ اقوام ِ عالم میں سپاہِ اسلام یعنی پاک فوج کے تذکرے و مرتبے تاریخ کے سنہری الفاظ میں لکھے گئے ۔ میرا اپنا ہی ایک اور شعر ہے کہ:۔

عمران نے حفیظ شیخ کی شکست کا بدلہ اعتماد کے ووٹ سے لیا

ایک مسلم سا کسی کا اُوج نہیں ہے

پاک فوج سی کسی کی فوج نہیں ہے

ہماری فوج کی کامرانیوں اور قربانیوں کے چرچے تو دنیا بھر میں ہیں لیکن صد افسوس کہ صاحبانِ سیاست بار بار اپنی فوج کو سیاسی معاملات میں ملوث کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور تنقید کا نشانہ بناتے ہیں۔ پاک فوج کے خلاف من گھڑت اور بے بنیاد بیانیے بنائے اور بیچے جا رہے ہیں۔ ان بیانیوں کے بانیوں کے سارے عالم میں ڈنکے بجتے ہیں بطور بحری قزاق بلکہ کفن چور بھی ‘ اس لئے چوروں کا یہ چورن بک نہیں رہاکیونکہ خریدار کوئی نہیں‘ لوگ کہتے ہیں کہ کیا پِدی اور کیا پِدی کا شوربہ۔ عالمی میڈیا کا سامنا کرتے ہوئے اسحق ڈالر کے پسینے چھوٹ جاتے ہیں  اپنے دیس میں سلیکٹڈ سلیکٹڈ گردانتے تھکتے نہیں لیکن سلیکٹڈ اور 

کرپٹ مافیا کی لوٹ کھسوٹ سے ملک غریب ہوتا گیا: صدرعارف علوی

سلیکٹرز کی سُرسن کر عوام کہتے ہیں کہ یہ منہ اور مسور کی دال۔ جن ڈبل شاہوں کی منی لانڈرنگ اور کرپشن کہانیوں کو BBC ایسے مستند اداروں نے فلمایا۔ کچھ عرصہ قبل ڈیلی میل والے ڈیوڈ روز روزانہ انھیں للکارتے رہے کہ سچے ہو تو سامنے آئو لیکن یہ بھاگتے رہے اور آج برداڈ شیٹ ان کے جھوٹ بدیانتی کو بے نقاب کر رہا ہے۔ اPDM کا کہنا ہے کہ غیر اعلانیہ مارشل لاء ہے‘ قوم اب اسلام آباد کے بجائے راولپنڈی کا رُخ کرے لیکن صد فیصد درست فرمایا ڈی جی میجر جنرل بابر افتخار نے کہ جس نوعیت کے الزامات لگائے جا رہے ہیں ان میں کوئی وزن نہیں‘اگر الیکشن پر کوئی شک ہے تو متعلقہ اداروں سے رجوع کریں جو باتیں کی جا رہی ہیں وہ اچھی نہیں‘ فوج حکومت کا ذیلی ادارہ ہے اور جو باتیں کی جا رہی ہیں اس کا جواب حکومت پاکستان نے بطریق احسن دیا ہے۔ میجر جنرل بابر افتخار ایک منظم ادارے کے ترجمان ہیں اور ہمیشہ مدلل‘ مثبت و معیاری گفتگو کرتے ہیں خوب سلیقے سے انھیں بولنے اور بات کہنے کا ہُنربھی خوب آتا ہے۔ وہ اپنے منصب کی مناسبت سے بڑے ہی سوھنے لگتے ہیں اور سجتے ہیں بحیثیت ڈی جی ۔ترجمان پاک فون نے دو ٹوک کہہ دیا کہ فوج کو سیاست میںآنے کی ضرورت نہیں لہٰذا سیاست میں گھسیٹنے کی کوشش نہیں کرنی چاہیے۔ موصوف نے صاف صاف کہا کہ ہمیں اس معاملے سے دور رکھا جائے کسی سے کوئی بیک ڈور رابطے نہیں ۔ انھوں نے کہا کہ فوج پر تنقید اور الزامات میں کوئی حقیقت ہو تو جواب دیں‘ ان چیزوں میں ملوث ہونا نہیں چاہتے۔ مولانا فضل الرحمن سے متعلق سوال پر ڈی جی  میجر جنرل بابر افتخار نے کہا کہ ان کے راولپنڈی آنے کی کوئی وجہ نظر نہیں آتی‘ وہ آنا چاہتے ہیں تو آئیں ان کی دیکھ بھال کریں گے‘ چائے پانی

اعتماد کا ووٹ کی کوئی حیثیت نہیں‘ وزیراعظم عوام کا اعتماد کھو چکے: سراج الحق 

 پلائیں گے۔پاک فوج کے سچے جذبے‘ حق شہادتیں اور قربانیاں دیکھ کر قوم کہتی ہے کہ پاک فوج زندہ باد‘ پاک فوج کو سلام‘ سپہ سالار کو سلام‘جنہوں نے کئی بار فرمایا کہ ہم جمہوریت کے ساتھ ہیں اور پاکستان کے ساتھ ہیں۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ مکمل طور پر پیشہ ور فوجی افسر ہیں‘ حکومتی امور اور سیاسی معاملات میں مداخلت کے سخت مخالف ہیں‘ بالکل ہی غیر جانبدار کوئی سیاسی سلسلہ اور وابستگی ہرگز نہیں‘ سچے پکے فوجی ہیں مگر پروٹوکول مائنڈ نہیں ہیں الغرض جنرل باجوہ ماہر‘ تجربہ کار اور باصلاحیت جرنیل ہیں جنہوں نے کہا تھا کہ فوج کو سیاست میں نہ گھسیٹیں کوئی بھی منتخب حکومت ہو فوج اُس کے ساتھ ہوتی ہے۔اہلِ سیاست کو بھی سوچنا ہو گا کہ تصادم اور محاذ آرائی سے گریز کریں ۔ افواجِ پاکستان اپنی جان ہتھیلیوں پہ رکھ کر دشمنانِ وطن سے برسرِ جنگ ہیں اور بے مثال قربانیاں دی ہیں۔ دہشت گردی کے خلاف آپریشن رد الفساد دہکتی آگ کے شعلوں میں سے گزرنے کے مترادف ہے۔ کشمیر ظلم کی آگ میں چل رہا ہے‘ سرحدوں پر کشیدگی ہے اور ضرورت اس امر کی ہے کہ ساری قوم کی دعائیں اپنی بہادر افواج کے سنگ سنگ ہوں۔ اس حوالے سے میں نے کہا تھا کہ سُر‘ سوچ‘ رنگ ۔ سب تیرے سنگ۔ ہم سب کو متحد ہونا ہو گا آج ایک بار پھر 1965؁ء جیسے جذبوں کی ضرورت ہے:

شاہین کی شاہد آفریدی کی بیٹی سے منگنی ہورہی ہے‘ والد کا دعویٰ

سرفروشی ہے ایمان تمہارا

جراتوں کے پرستار ہو تم 

جو حفاظت کرے سرحدو کی

وہ فلک بوس دیوار ہو تم

اے شجاعت کے زندہ نشانو

اے وطن کے سجیلے جوانو

میرے نغمے تمہارے لیے ہیں

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

    Feb 22, 2021
  • عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

    Feb 25, 2021
  • گیلانی: فخر امام ٹو

    Mar 05, 2021
  • پرویز رشید سینٹ سے باہر 

    Feb 24, 2021
متعلقہ خبریں
  • اللہ تعالی جانتاہے،نہ میں نجومی ہوں نہ میں ولی ہوں: شہباز ...

    Mar 03, 2021 | 13:42
  • مصر مسلم امہ کا ایک اہم ملک ، افریقہ کا گیٹ وے بھی کہا جاتا ...

    Feb 16, 2021 | 13:55
  • عوام کے محافظوں نے ایک اور بے گناہ کی جان لے لی

    Jan 21, 2021 | 12:40
  • پی ڈی ایم کی حکومت مخالف تحریک کا کوئی مستقبل نہیں: وزیراعظم ...

    Dec 29, 2020 | 09:08
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • پنجاب میں عدم اعتماد سے متعلق پی ڈی ایم کا فیصلہ قبول کریں ...

    Mar 07, 2021 | 23:00
  • وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا خواتین کے حقوق کے تحفظ کے ...

    Mar 07, 2021 | 22:32
  • تحریک انصاف نے چیئرمین سینیٹ انتخاب کیلئے اے این پی سے تعاون ...

    Mar 07, 2021 | 22:19
  •  سعودی عرب ، سال میں ایک لاکھ خواتین کی کاروبار کیلئے ...

    Mar 07, 2021 | 22:06
  • چوہدری برادران نے بلاول بھٹو سے چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں ...

    Mar 07, 2021 | 21:55
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  •   اپوزیشن کے بغیر وزیراعظم عمران خان اعتماد کا ...

    Mar 07, 2021
  • وزیر اعظم کی اپوزیشن پر لفظی بمباری،مسلسل تسبیح ...

    Mar 07, 2021
  • عوام پر حکمرانی یا عوام کی حکمرانی!!!!

    Mar 06, 2021
  • اپوزیشن کی تنقید،قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی

    Mar 05, 2021
  • سیدنا نبی رحمت حضرت محمد  صلی اللہ علیہ وآلہ ...

    Mar 05, 2021
  • 1

    وزیراعظم پر اب سسٹم کو مستحکم بنانے کی پہلے سے بھی زیادہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے

  • 2

    آرمی چیف کا بہاولپور  لاجسٹک تنصیبات کا دورہ

  • 3

    سبی میں پانچ پنجابی مزدوروں  کی ٹارگٹ کلنک

  • 4

    پی ٹی آئی حکومت کے مستقبل کا دارومدار قومی اسمبلی کے آج کے اجلاس پر ہی ہے

  • 5

    مسئلہ کشمیر پر امریکہ کردار ادا کرے

  • 1

    قومی اسمبلی کے باہر اپوزیشن رہنمائوں پر پی ٹی آئی کے کارکنوں کی چڑھائی

  • 2

    ہفتہ‘  21رجب المرجب  1442ھ‘  6؍مارچ 2021ء 

  • 3

    جمعۃ المبارک 20رجب المرجب  1442ھ‘  5؍مارچ 2021ء 

  • 4

    جمعرات‘  19 رجب المرجب  1442ھ‘  4؍مارچ 2021ء 

  • 5

    بدھ18 رجب المرجب  1442ھ‘  3؍مارچ 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • معاشرتی اصلاح اور فلاح کا ضامن ۔۔ مضبوط ومستحکم ...

    Mar 07, 2021
  • ’’ اعتماداُلدّؔولہ وزیراعظم عمران ؔخان !‘‘

    Mar 07, 2021
  • گلگت بلتستان میں بھارتی مداخلت کے واضح ثبوت 

    Mar 07, 2021
  • صحیح راستہ اختیار کریں

    Mar 07, 2021
  • ہم کیسے مسلمان ہیں؟

    Mar 07, 2021
  • وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ 

    Mar 07, 2021
  • کمزور سیاسی ورکر اور ووٹ کی عزت     

    Mar 07, 2021
  • ریاست مدینہ نیا پاکستان اور پنشنرز 

    Mar 07, 2021
  •   حکمران اور معاشرہ  گزشتہ سے پیوستہ

    Mar 07, 2021
  • میں اللہ سے کہونگی کہ آئندہ انسانوں کی شکل نہ ...

    Mar 07, 2021
  • 1

    بے روزگاری کا خاتمہ کیا جائے 

  • 2

    موبائل فونز کے استعمال میں مشکلات

  • 3

    ٹریفک نظام کی بہتری کیلئے اقدامات کی ضرورت

  • 4

    بوڑھے پنشنرز پولیس کے ڈنڈے نہیں کھاسکتے

  • 5

       مالی مدد کی ضرورت 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    جنت کی نعمتیں

  • 2

    دروغ گوئی سے اجتناب

  • 3

    نماز کی تاکید

  • 4

    اہل تقویٰ کی علامات

  • 5

    معاف کرنے کی عادت

  • 1

     خیانت

  • 2

    دنیا 

  • 3

    قربانیاں

  • 4

    ایمان 

  • 5

    منزل

  • 1

    زوالِ

  • 2

    دعا 

  • 3

    آشنائی

  • 4

    قوم 

  • 5

    خاک و خوں

منتخب
  • 1

    گیلانی: فخر امام ٹو

  • 2

    سینٹ الیکشن …اورواوڈا کامقدر 

  • 3

    سینٹ الیکشن خفیہ: سپریم کورٹ کی بالآخر رائے

  • 4

    پاکستان بھارت معاہدہ:’’خیر کی خبر‘‘

  • 5

    آج سینٹ الیکشن: ووٹنگ خفیہ ہو گی یا اوپن ؟

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    شادی کا معاملہ: شاہد آفریدی کی ٹوئٹ پر شاہین آفریدی کا بیان

  • 2

    کینیڈین خاتون بائیکر نے پاکستانی بائیکر سے شادی کر لی

  • 3

    اسپیکر قومی اسمبلی اور تین وزرائے اعلیٰ کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا عندیہ

  • 4

    نیلم منیر کی محبت

  • 5

    شاہد آفریدی نے بیٹی کیلیے شاہین آفریدی کا رشتہ آنے کی تصدیق کردی

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group