Waqt News
Monday | March 08, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • پنجاب میں عدم اعتماد سے متعلق پی ڈی ایم کا فیصلہ قبول کریں گے: حمزہ شہباز
  • وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا خواتین کے حقوق کے تحفظ کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
  • تحریک انصاف نے چیئرمین سینیٹ انتخاب کیلئے اے این پی سے تعاون مانگ لیا
  •  سعودی عرب ، سال میں ایک لاکھ خواتین کی کاروبار کیلئے رجسٹریشن
  • چوہدری برادران نے بلاول بھٹو سے چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں یوسف گیلانی کی حمایت سے معذرت کرلی

این جی اوز کا کردار 

Jan 15, 2021 8:45 AM, January 15, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
این جی اوز کا کردار 

بھوک کی حالت میں چوری درست قرار ۔ اشد ضرورت کے تحت خوراک کی چھوٹی مقدار چوری کی جاسکتی ہے۔ یہ فیصلہ کسی افریقی ملک میں ہو ا نہ ہی پاکستان میں ۔ دنیا کے انتہائی امیر مروجہ دور کی تمام تر جدید سہولیات سے لیس ملک "اٹلی" کی اعلیٰ ترین عدالت نے کیا ۔ دنیائے فیشن ۔ جدید طرز زندگی کا موجد ۔ تحریر کا مقصد قطعاً نہیں کہ ایسا اِدھر بھی ہو ۔ مقصود یہ ہے کہ ریاست ماں مثل ہے تو "اٹلی" میں واقعتا ایک ماں نے شدید مشکلات سے مجبور لوگوں کے لیے سخت ترین قانون کی موجودگی کے باوجود سہولت فراہم کر دی۔

 لمحہ فکریہ کہ تمام تر تمدنی ترقی کے باوجود بے روز گاری کا حجم بڑھ رہا ہے اِس کے نتیجہ میں بھوک ۔ ننگ کے اعداد شمار ہو شربا حد تک اُوپر جا چکے ہیں ۔ خالی پیٹ اور نظر کو" گوبر "بھی ہرا گھاس معلوم ہوتا ہے ۔ ہماری بدقسمتی کہ وسائل کی انتہا پر خالی پیٹ اور بھوکی نظر والے براجمان ہو گئے ۔ اتنا لوٹا اتنا لُوٹا کہ کالج ۔ سکول کا بچہ بھی دہائی دے رہا ہے ۔ ہماری قسمتوں ۔ مقدر پر قابض اشرافیہ کی وہی خبریں ۔ وہی انداز ۔ نہ الفاظ تبدیل ہوئے نہ شرم کھانے میں کوئی کجی دیکھی ۔ نہ حکمران بدلے ۔ نہ منشور۔ اعلانات پر عمل درآمد دیکھا ۔ لمحہ موجود کے پاکستان کی تو صورتحال انتہائی حیران کن ہے۔ تحصیل سے ضلع ۔ 

عمران نے حفیظ شیخ کی شکست کا بدلہ اعتماد کے ووٹ سے لیا

صوبے سے وفاق تک ہر جگہ " این جی اوز" کا راج ہے ۔ حیرت ہوتی ہے کہ جو قوم سے (اپوزیشن میں ہوں تب بھی) چند گھنٹوں کے دورانیہ میں کروڑوں روپے اکٹھے کر لیتے ہیں غریب کے نام پر ۔ اُس قوم سے نجانے کِس کِس مد میں جبراً وصولی کی جارہی ہے۔

 جو حکومت میں نہیں ہیں ۔ سماجی سطح پر مصروفِ عمل ہیں وہ بھی اپنے پروگرامز کا بڑا بوجھ عوام پر ڈالتے ہیں ۔ 

کچھ سالوں سے عجب تماشا چل رہا ہے ۔ "این جی اوز" نے لوگوں کو گھیرنے (بلکہ لبھانے کا لفظ زیادہ موزوں رہے گا) کے لیے چھوٹی بچیوں کو ملازمت پر رکھ لیا ۔ کِسی تقریب میںچلے جائیں تو ایسا تاثر دیا جاتا ہے کہ جیسے سارے غریبوں کا درد صرف یہی بانٹ رہے ہیں ۔ شاندار قناتیں ۔ بڑے بڑے فانوس ۔ درجنوں کے حساب سے انواع و اقسام کے کھانوں سے اٹی پڑی میزیں ۔ 

کرپٹ مافیا کی لوٹ کھسوٹ سے ملک غریب ہوتا گیا: صدرعارف علوی

آدھے سے زائد کھانا پلیٹوں میں بچا ہوا ہماری غریب نوازی کو سلام کرتا معلوم ہوتا ہے۔ عوام کے پیسوں سے این جی اوز کے دیو ہیکل قلعے تعمیر کرنے والے بزنس کلاس میں سفر کرتے اور ایلیٹ گاڑیوں میں گھومنا اپنا استحقاق سمجھتے ہیں۔ 

بہت مرتبہ دیکھا ۔ سُنا ۔ سوچیئے ہمارے جیسے لوگوں کو معلومات مل سکتی ہیں تو حکومت اور ریاستی اداروں کے پاس تو نہ افرادی قوت کی کمی ہے نہ ہی ثبوت اکٹھا کرنے کی کمی ۔ ہم نے" اللہ کریم" سے اتنا نہیں مانگا جتنا لوگوں سے مانگا ۔ مانگا بھی کیسے ؟ درجنوں فونز ۔ سینکڑوں برقی پیغامات ۔ کِسی نے فون سن لیا تو حد کر دی خوشامد کی ۔ جھوٹی تعریف کی۔ دینے والے اور لینے والے ۔ چیک یا نقدی کِسی کا بھی تبادلہ تصویر کے بغیر ممکن نہیں ۔

اعتماد کا ووٹ کی کوئی حیثیت نہیں‘ وزیراعظم عوام کا اعتماد کھو چکے: سراج الحق 

 زکوۃ ایک لازمی ۔ ضروری شرعی حکم ۔دینے کے لیے دکھاوا کیسا ؟ یہ تو مال کی میل ہے ۔ لمحہ موجود کی تصویر بڑی تکلیف دہ ہے ۔ تاجر سے لیکر سرکاری افسران کی بیگمات۔ تحصیل سطح کے سیاستدان سے صوبائی ۔ وفاقی عہدے داران تک سبھی کی "این جی اوز" ہیں ۔ حقیقتاً اِسوقت پاکستان پر" این جی اوز "کی حکمرانی ہے۔ بلاشبہ بہت ساری تنظیمیں

 فلاح آدمیت کے فلسفے پر کا ربند واقعی قابل ذکر خدمات سر انجام دے رہی ہیں ۔ وہیں سینکڑوں صرف کاغذات پر زندہ ہیں ۔ ہر تیسرا بندہ یا بندی کِسی نہ کِسی تنظیم کا بانی ۔ صدر ہے جس کی واحد شناخت اُس کی جیب یا پرس میں موجود پرنٹ شدہ کارڈ ہے۔ اکثریت ایسے لوگوں کی ہے جن کو بھولے سے کوئی خود بُلوالے یا پھر وہ کِسی کے توسط سے کِسی فنکشن ۔ تقریب میں چلے جائیں وہ اپنے کارڈ میں الحاق کا اضافہ لگا لیتے ہیں ۔ خدمت انسانیت کے نام پر جعل سازی ۔ فراڈ۔ کرپشن اور دھوکہ دہی کا ایک منظم اور بھیانک دھندہ عروج پر ہے۔ 

شاہین کی شاہد آفریدی کی بیٹی سے منگنی ہورہی ہے‘ والد کا دعویٰ

ہر گزرتا دن غربت اور جہالت میں اضافے کی خبر دیتا ہے ۔ ہمیشہ دکھ رہا کہ جس تعداد میں "این جی اوز" مصروف عمل ہیں ۔اُس کے مطابق نتائج کبھی نظر نہیں آئے ۔ اصل کے علاوہ جعلی تنظیموں کے پاس بھی کم از کم کروڑوں روپے ہیں۔ اب حکومت کا کام ہے کہ وہ گلی محلوں میں کُھلنے والے بیکار سکولوں مثل اِن جعلی تنظیموں کے خلاف موثر ۔ فوری ایکشن لے ۔ اس کے علاوہ اُن تمام "این جی اوز" کا بھی تھرڈ پارٹی آڈٹ کروایا جائے جو کام تو کر رہی ہیں درجنوں اداروں کے نام پر مگر اُن کی سروسز محدود حد تک ہیں ۔

 دیکھا جائے کہ وہ جمع کردہ پیسہ کہاں خرچ کر رہی ہیں۔ زکوۃ ۔ صدقات ۔ خیرات خالصتاً شرعی امور ہیں جن کے مصارف طے شدہ ہیں ۔اِن میں کوئی بھی فرد ۔ ادارہ حتیٰ کہ حکومت تک کوئی تحریف ۔ ترمیم نہیں کر سکتی ۔

سابق گورنر سکندر خان خلیل کی 39 ویں برسی آج منائی جائے گی

 مزید براں ایسے پیسوں کو بینکوں میں رکھ کر سود کمانا تو از حد ظلم ہے۔ کیونکہ سود حرام ہے اور حرام ہی رہے گا اور" اللہ اور رسول ﷺ" نے اِس کو اپنے ساتھ جنگ قرار دیا ہے۔ اب دیکھیں کون ایسی جسارت کر سکتا ہے؟

جسارت تو کسی کو نہیں کرنی چاہیے ۔ جو حکم واضح ہے قرآن میں ہے اُس میں کوئی شبہ نہیں کوئی شک نہیں اور اس کا کوئی متبادل بھی نہیں ۔ ہم اپنے دلوں کی تسلی کے لیے اپنے نفس کے ہاتھوں محصور ہو جاتے ہیں ۔ جس سے بھی بات کرو وہ یہی کہتا ہے کہ پھر کیا کریں ؟ نعوذ باللہ ایک واضح حکم کی موجودگی میں اِس طرح کے سوال کا کوئی جواز نہیں بنتا۔’’اللہ تعالیٰ‘‘ ہمیں حرام چیزوں سے محفوظ رکھیں اور دعا ہے کہ وہ ہماری زندگیوں کو پاکیزہ اور ایمان پرور بنا دیں۔آمین۔

٭…٭…٭

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

    Feb 22, 2021
  • عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

    Feb 25, 2021
  • گیلانی: فخر امام ٹو

    Mar 05, 2021
  • پرویز رشید سینٹ سے باہر 

    Feb 24, 2021
متعلقہ خبریں
  • سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن مزید 24 گھنٹے کیلئے بند

    Sep 19, 2020 | 12:07
  • میجر جنرل بابر افتخار پاک فوج کے نئے ترجمان مقرر،میجر جنرل ...

    Jan 16, 2020 | 16:47
  • پشاور: سی این جی سٹیشن میں فلنگ کے دوران دھماکا، 1 خاتون جاں ...

    Jan 10, 2020 | 11:01
  • پاکستان اور قطر میں ایل این جی معاہدہ طے پا گیا، وزیراعظم

    Feb 26, 2021 | 16:09
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • پنجاب میں عدم اعتماد سے متعلق پی ڈی ایم کا فیصلہ قبول کریں ...

    Mar 07, 2021 | 23:00
  • وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا خواتین کے حقوق کے تحفظ کے ...

    Mar 07, 2021 | 22:32
  • تحریک انصاف نے چیئرمین سینیٹ انتخاب کیلئے اے این پی سے تعاون ...

    Mar 07, 2021 | 22:19
  •  سعودی عرب ، سال میں ایک لاکھ خواتین کی کاروبار کیلئے ...

    Mar 07, 2021 | 22:06
  • چوہدری برادران نے بلاول بھٹو سے چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں ...

    Mar 07, 2021 | 21:55
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  •   اپوزیشن کے بغیر وزیراعظم عمران خان اعتماد کا ...

    Mar 07, 2021
  • وزیر اعظم کی اپوزیشن پر لفظی بمباری،مسلسل تسبیح ...

    Mar 07, 2021
  • عوام پر حکمرانی یا عوام کی حکمرانی!!!!

    Mar 06, 2021
  • اپوزیشن کی تنقید،قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی

    Mar 05, 2021
  • سیدنا نبی رحمت حضرت محمد  صلی اللہ علیہ وآلہ ...

    Mar 05, 2021
  • 1

    وزیراعظم پر اب سسٹم کو مستحکم بنانے کی پہلے سے بھی زیادہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے

  • 2

    آرمی چیف کا بہاولپور  لاجسٹک تنصیبات کا دورہ

  • 3

    سبی میں پانچ پنجابی مزدوروں  کی ٹارگٹ کلنک

  • 4

    پی ٹی آئی حکومت کے مستقبل کا دارومدار قومی اسمبلی کے آج کے اجلاس پر ہی ہے

  • 5

    مسئلہ کشمیر پر امریکہ کردار ادا کرے

  • 1

    قومی اسمبلی کے باہر اپوزیشن رہنمائوں پر پی ٹی آئی کے کارکنوں کی چڑھائی

  • 2

    ہفتہ‘  21رجب المرجب  1442ھ‘  6؍مارچ 2021ء 

  • 3

    جمعۃ المبارک 20رجب المرجب  1442ھ‘  5؍مارچ 2021ء 

  • 4

    جمعرات‘  19 رجب المرجب  1442ھ‘  4؍مارچ 2021ء 

  • 5

    بدھ18 رجب المرجب  1442ھ‘  3؍مارچ 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • معاشرتی اصلاح اور فلاح کا ضامن ۔۔ مضبوط ومستحکم ...

    Mar 07, 2021
  • ’’ اعتماداُلدّؔولہ وزیراعظم عمران ؔخان !‘‘

    Mar 07, 2021
  • گلگت بلتستان میں بھارتی مداخلت کے واضح ثبوت 

    Mar 07, 2021
  • صحیح راستہ اختیار کریں

    Mar 07, 2021
  • ہم کیسے مسلمان ہیں؟

    Mar 07, 2021
  • وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ 

    Mar 07, 2021
  • کمزور سیاسی ورکر اور ووٹ کی عزت     

    Mar 07, 2021
  • ریاست مدینہ نیا پاکستان اور پنشنرز 

    Mar 07, 2021
  •   حکمران اور معاشرہ  گزشتہ سے پیوستہ

    Mar 07, 2021
  • میں اللہ سے کہونگی کہ آئندہ انسانوں کی شکل نہ ...

    Mar 07, 2021
  • 1

    بے روزگاری کا خاتمہ کیا جائے 

  • 2

    موبائل فونز کے استعمال میں مشکلات

  • 3

    ٹریفک نظام کی بہتری کیلئے اقدامات کی ضرورت

  • 4

    بوڑھے پنشنرز پولیس کے ڈنڈے نہیں کھاسکتے

  • 5

       مالی مدد کی ضرورت 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    جنت کی نعمتیں

  • 2

    دروغ گوئی سے اجتناب

  • 3

    نماز کی تاکید

  • 4

    اہل تقویٰ کی علامات

  • 5

    معاف کرنے کی عادت

  • 1

     خیانت

  • 2

    دنیا 

  • 3

    قربانیاں

  • 4

    ایمان 

  • 5

    منزل

  • 1

    زوالِ

  • 2

    دعا 

  • 3

    آشنائی

  • 4

    قوم 

  • 5

    خاک و خوں

منتخب
  • 1

    گیلانی: فخر امام ٹو

  • 2

    سینٹ الیکشن …اورواوڈا کامقدر 

  • 3

    سینٹ الیکشن خفیہ: سپریم کورٹ کی بالآخر رائے

  • 4

    پاکستان بھارت معاہدہ:’’خیر کی خبر‘‘

  • 5

    آج سینٹ الیکشن: ووٹنگ خفیہ ہو گی یا اوپن ؟

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    شادی کا معاملہ: شاہد آفریدی کی ٹوئٹ پر شاہین آفریدی کا بیان

  • 2

    کینیڈین خاتون بائیکر نے پاکستانی بائیکر سے شادی کر لی

  • 3

    اسپیکر قومی اسمبلی اور تین وزرائے اعلیٰ کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا عندیہ

  • 4

    نیلم منیر کی محبت

  • 5

    شاہد آفریدی نے بیٹی کیلیے شاہین آفریدی کا رشتہ آنے کی تصدیق کردی

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group