Waqt News
Sunday | March 07, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  •  سعودی عرب ، سال میں ایک لاکھ خواتین کی کاروبار کیلئے رجسٹریشن
  • چوہدری برادران نے بلاول بھٹو سے چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں یوسف گیلانی کی حمایت سے معذرت کرلی
  • وزیراعظم عمران خان کا قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے پہ امریکہ میں پی ٹی آئی قیادت اور کارکنوں نے بھرپور اطمینان اور خوشی کا اظہار ...
  •  سینیٹ ا نتخاب میں خریدوفروخت, پی ٹی آئی ایم پی اے سے ثبوت طلب
  • سعودی عرب میں کورونا پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

سانحہ مچھ اور را کا مکروہ چہرہ 

Jan 15, 2021 8:44 AM, January 15, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
سانحہ مچھ اور را کا مکروہ چہرہ 

بلوچستان کے شہر کوئٹہ کے قریبی علاقے مچھ میں ہزارہ برادری کے گیارہ افراد کو نا معلوم افراد نے شہید کر کے اس وقت پاکستان میں ایک ہیجان کی کیفیت پیدا کر دی ۔ مچھ میں ہونے والے واقعے کی ذمہ داری اگرچہ دولت اسلامیہ یعنی داعش نے قبول کر رکھی ہے لیکن اس واردات کے تانے بانے ہمسایہ ملک بھارت کی خفیہ ایجنسی را سے واضح طور پر جڑتے دکھائی دے رہے ہیں ۔ کیوں کہ ایک تو خفیہ ایجنسیوں کو اس واقعہ سے قبل اس کی سن گن مل چکی تھی کہ را اپنے گماشتوں کے ذریعے بلوچستان میں کوئی ایسی واردات کرنا چاہ رہی ہے جس سے ملک کے حالات خراب کئے جائیں اور خصوصا بلوچستان میں کی جانے والی کارروائی کی وجہ سے پاکستان میں فرقہ واریت کی آگ کو بھڑکایا جا سکے۔ اس سے قبل را کے ہی ہینڈلرز نے کینیڈا میں بلوچستان کی انسانی حقو ق کی رہنما کریمہ بلوچ کو قتل کیا اور پھر سوشل میڈیا اور عالمی میڈیا میں یہ تاثر دینے کی ناکام کوشش کی جیسے اس واردات میں پاکستان کا ہاتھ ہے تا کہ عالمی سطح پر پاکستان کو بدنام کرنے کی سازش رچائی جا سکے۔

عمران نے حفیظ شیخ کی شکست کا بدلہ اعتماد کے ووٹ سے لیا

 یہ تو پاکستان کی خفیہ ایجنسیوں کی بر وقت کارروائی اور موثر جوابی پروپیگنڈے کا اثر تھا جس کی وجہ سے بھارت کو کریمہ بلوچ کے معاملے میں منہ کی کھانا پڑی اور کھل کر کھیلنے کا موقع نہ مل سکا۔ بلوچستان میں ماضی میں بھی ہزارہ برادری کے افراد شہید ہوتے رہے ہیں اور ماضی میں ایسی کئی رپورٹس سامنے آ چکی ہیں کہ ان واقعات میں را فنڈنگ کرتی ہے تا کہ ایک تو بلوچستان میں نام نہاد علیحدگی پسندوں کی مدد بھی ہو اور دوسرا فرقہ واریت کو پھیلایا جا سکے اور دنیا کو یہ تاثر دیا جائے کہ پاکستان میں ایک مخصوص کمیونٹی کی نسل کشی جا ری ہے ۔

کرپٹ مافیا کی لوٹ کھسوٹ سے ملک غریب ہوتا گیا: صدرعارف علوی

اکتوبر 2020 میں کراچی میں ہی ممتاز عالم دین مولانا ڈاکٹر عادل خان کا قتل بھی را کی جانب سے پھیلائے گئے جال کا ہی حصہ تھا تا کہ اس سے ملک میں فرقہ واریت کی بجھتی ہوئی آگ دوبارہ سلگائی جا سکے وہ تو حکومتی اداروں اور خفیہ ایجنسیوں خصوصا پاک فوج کی بر وقت حکمت عملی سے یہ آگ شعلے کی جانب لپکنے سے قبل ہی بجھا دی گئی ۔ 

مچھ میں شہید ہونے والوں کے لواحقین کی جانب سے بار بار وزیراعظم کو بلانا اگرچہ ان کا بنیادی حق ہے اور ریاست کے سربراہ کی ذمہ داری بھی ہے کہ وہ ملک میں جہاں کہیں نا انصافی یا ظلم ہو ان کے دکھوں کا مداوا کرے اور وزیراعظم عمران خان یہ سب کچھ کرتے بھی ہیں لیکن ان کا ہزارہ برادری کے احتجاج میں نہ جانا بادی النظر میں درست اقدام نہیں تھا خفیہ اداروں کی رپورٹس اور را کی ریشہ دوانیاں دیکھیں تو یہ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے عقلمندی کا مظاہرہ ہے کیوں کہ اس دوران اگر کوئی انہونی ہو جاتی تو ملک اس کا متحمل نہ ہو پاتا گا ۔پی ڈی ایم اور اس میں شامل جماعتوں نے بھی اس نازک موقع پر اپنی سیاست چمکانا ضروری سمجھا اور ہزارہ برادری کے دھرنے میں شریک ہو کر میتوں کے سامنے سیاست کرنا اپنا فرض جانا۔ کیا مسلم لیگ ن یا مریم نواز بتا سکتی ہیں جب ان کے دور حکومت میں سو سے زائد ہزارہ برادری کے افراد شہید ہوئے تو تب کیا نوازشریف ان کے دھرنے میں گئے ان کیلئے تسلی کے دو لفظ بھی ادا کئے ؟؟۔ مریم نواز اور پی ڈیم میں شامل جماعتوں کے امیر سربراہان نے تقریریں تو جھاڑیں کو انہیںتوفیق ہوئی کہ ان لاچار لوگوں کیلئے اپنی دولت میں سے کچھ امداد کا اعلان ہی کر دیتے۔ 

اعتماد کا ووٹ کی کوئی حیثیت نہیں‘ وزیراعظم عوام کا اعتماد کھو چکے: سراج الحق 

بدقسمتی سے ہمارے ہاں موت کو بھی سیاست کی سیڑھی کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ اکثر لوگ یہ کہتے ہیں کہ ہزارہ برادری کے ان گیارہ افراد کاشہید ہوجانا سیکیورٹی کا ناکام ہونا ہے یا ہمارے خفیہ اداروں کی ناکامی ہے تو ایسا ہرگز نہیں ہے کیوں کہ پچھلے کچھ ماہ میں ہماری خفیہ ایجنسیوں نے بلوچستان میں متعدد دہشت گردی کی وارداتیں اپنی جان دے کر ناکام بنائیں ہیں اور نا مساعد حالات میں دشمن کو کھل کر کھیلنے کا موقع نہیں دیا جس کے بعد ہی را نے ہائی ویلیو ٹارگٹ کی بجائے عام مزدوروں کو نشانہ بنایا ۔

اسی بلوچستان سے ہی بھارت کا بدنام زمانہ دہشت گرد کلبھوشن بھی ہماری خفیہ ایجنسیوں نے گرفتار کیا تھا جو بلوچستان میں دہشت گردی کی متعدد وارداتوں میں مطلوب رہا ۔کلبھوشن خود اعتراف کر چکا ہے کہ کس طرح وہ بلوچستان میں علیحدگی کا بیچ بونے کی کوشش کررہا تھا جسے ہماری خفیہ ایجنسیوں کی شبانہ روز محنت نے ناکام بنا کر بھارت کا مکروہ چہرہ پوری دنیا کے سامنے پیش کیا۔ 

شاہین کی شاہد آفریدی کی بیٹی سے منگنی ہورہی ہے‘ والد کا دعویٰ

دوسرا بلوچستان میں ہی چین کے تعاون سے سی پیک کے تحت ترقیاتی کام ہو رہے ہیں ،سڑکیں بن رہی ہیں اورگوادر بندرگاہ تعمیر ہو رہی ہے جس کے ذریعے چینی مال یورپ کی منڈیوں تک پہنچے گا اور اس کا فائدہ پاکستان کی معیشت کو ہو گا۔ سی پیک اور گوادر بندر گاہ منصوبے کو ناکام بنانے کیلئے ہی بھارت نے ایران کے ساتھ مل کرچاہ بہار بندر گاہ کا منصوبہ شروع کیا لیکن اب ایران نے اس منصوبے سے بھی بھارت کو نکال دیا ہے جس کا غم بھارتی کی خفیہ ایجنسی عام مزدوروں کو شہید کروا کر لے رہی ہے تا کہ دنیا میں یہ تاثر دیا جا سکے کہ پاکستان محفوظ ملک نہیں ہے یا یہاں کسی کا جان و مال محفوظ نہیں ہے لیکن جب تک پاکستان کی خفیہ ایجنسیاں او رپاک فوج موجود ہے تب تک بھارت کی اس طرح کی تمام کوششیں ان شا ء اللہ ناکامی کے گڑھے میں دفن ہوں گی اور پاکستان ترقی و کامرانی کی شاہراہ پر گامزن ہو کر بھارت کا منہ چڑاتا رہے گا۔ 

سابق گورنر سکندر خان خلیل کی 39 ویں برسی آج منائی جائے گی

٭…٭…٭

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

    Feb 22, 2021
  • عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

    Feb 25, 2021
  • گیلانی: فخر امام ٹو

    Mar 05, 2021
  • پرویز رشید سینٹ سے باہر 

    Feb 24, 2021
متعلقہ خبریں
  • سانحہ مچھ: حکومتی ٹیم کے شہدا کمیٹی کیساتھ مذاکرات کامیاب، ...

    Jan 09, 2021 | 09:47
  • پاکستان اور افغانستان کے درمیان مارشل آرٹس کھیلوں کے ...

    Dec 11, 2020 | 18:24
  • سانحہ مچ میں شہید کان کنوں کی نماز جنازہ ادا

    Jan 09, 2021 | 11:57
  • جنوبی افریقہ اور قومی اسکواڈ ٹی 20 میچز کے لیے لاہور پہنچ گئے

    Feb 09, 2021 | 11:17
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  •  سعودی عرب ، سال میں ایک لاکھ خواتین کی کاروبار کیلئے ...

    Mar 07, 2021 | 22:06
  • چوہدری برادران نے بلاول بھٹو سے چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں ...

    Mar 07, 2021 | 21:55
  • وزیراعظم عمران خان کا قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے ...

    Mar 07, 2021 | 21:43
  •  سینیٹ ا نتخاب میں خریدوفروخت, پی ٹی آئی ایم پی اے سے ثبوت طلب

    Mar 07, 2021 | 20:54
  • سعودی عرب میں کورونا پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

    Mar 07, 2021 | 20:38
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  •   اپوزیشن کے بغیر وزیراعظم عمران خان اعتماد کا ...

    Mar 07, 2021
  • وزیر اعظم کی اپوزیشن پر لفظی بمباری،مسلسل تسبیح ...

    Mar 07, 2021
  • عوام پر حکمرانی یا عوام کی حکمرانی!!!!

    Mar 06, 2021
  • اپوزیشن کی تنقید،قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی

    Mar 05, 2021
  • سیدنا نبی رحمت حضرت محمد  صلی اللہ علیہ وآلہ ...

    Mar 05, 2021
  • 1

    وزیراعظم پر اب سسٹم کو مستحکم بنانے کی پہلے سے بھی زیادہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے

  • 2

    آرمی چیف کا بہاولپور  لاجسٹک تنصیبات کا دورہ

  • 3

    سبی میں پانچ پنجابی مزدوروں  کی ٹارگٹ کلنک

  • 4

    پی ٹی آئی حکومت کے مستقبل کا دارومدار قومی اسمبلی کے آج کے اجلاس پر ہی ہے

  • 5

    مسئلہ کشمیر پر امریکہ کردار ادا کرے

  • 1

    قومی اسمبلی کے باہر اپوزیشن رہنمائوں پر پی ٹی آئی کے کارکنوں کی چڑھائی

  • 2

    ہفتہ‘  21رجب المرجب  1442ھ‘  6؍مارچ 2021ء 

  • 3

    جمعۃ المبارک 20رجب المرجب  1442ھ‘  5؍مارچ 2021ء 

  • 4

    جمعرات‘  19 رجب المرجب  1442ھ‘  4؍مارچ 2021ء 

  • 5

    بدھ18 رجب المرجب  1442ھ‘  3؍مارچ 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • معاشرتی اصلاح اور فلاح کا ضامن ۔۔ مضبوط ومستحکم ...

    Mar 07, 2021
  • ’’ اعتماداُلدّؔولہ وزیراعظم عمران ؔخان !‘‘

    Mar 07, 2021
  • گلگت بلتستان میں بھارتی مداخلت کے واضح ثبوت 

    Mar 07, 2021
  • صحیح راستہ اختیار کریں

    Mar 07, 2021
  • ہم کیسے مسلمان ہیں؟

    Mar 07, 2021
  • وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ 

    Mar 07, 2021
  • کمزور سیاسی ورکر اور ووٹ کی عزت     

    Mar 07, 2021
  • ریاست مدینہ نیا پاکستان اور پنشنرز 

    Mar 07, 2021
  •   حکمران اور معاشرہ  گزشتہ سے پیوستہ

    Mar 07, 2021
  • میں اللہ سے کہونگی کہ آئندہ انسانوں کی شکل نہ ...

    Mar 07, 2021
  • 1

    بے روزگاری کا خاتمہ کیا جائے 

  • 2

    موبائل فونز کے استعمال میں مشکلات

  • 3

    ٹریفک نظام کی بہتری کیلئے اقدامات کی ضرورت

  • 4

    بوڑھے پنشنرز پولیس کے ڈنڈے نہیں کھاسکتے

  • 5

       مالی مدد کی ضرورت 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    جنت کی نعمتیں

  • 2

    دروغ گوئی سے اجتناب

  • 3

    نماز کی تاکید

  • 4

    اہل تقویٰ کی علامات

  • 5

    معاف کرنے کی عادت

  • 1

     خیانت

  • 2

    دنیا 

  • 3

    قربانیاں

  • 4

    ایمان 

  • 5

    منزل

  • 1

    زوالِ

  • 2

    دعا 

  • 3

    آشنائی

  • 4

    قوم 

  • 5

    خاک و خوں

منتخب
  • 1

    گیلانی: فخر امام ٹو

  • 2

    سینٹ الیکشن …اورواوڈا کامقدر 

  • 3

    سینٹ الیکشن خفیہ: سپریم کورٹ کی بالآخر رائے

  • 4

    پاکستان بھارت معاہدہ:’’خیر کی خبر‘‘

  • 5

    آج سینٹ الیکشن: ووٹنگ خفیہ ہو گی یا اوپن ؟

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    کینیڈین خاتون بائیکر نے پاکستانی بائیکر سے شادی کر لی

  • 2

    شادی کا معاملہ: شاہد آفریدی کی ٹوئٹ پر شاہین آفریدی کا بیان

  • 3

    اسپیکر قومی اسمبلی اور تین وزرائے اعلیٰ کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا عندیہ

  • 4

     وزیراعظم عمران خان کی عبدالحفیظ شیخ کو کام جاری رکھنے کی ہدایت

  • 5

    نیلم منیر کی محبت

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group