مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق کا ٹوئٹر پرپروفائل تبدیل کر دیا گیا ۔ٹوئٹر پر خواجہ سعد رفیق کی بلیک اینڈ وائٹ تصویر کے ساتھ شیر کا عکس بھی نظر آ رہاہے۔ خواجہ سعد رفیق پیرا گون ہاﺅسنگ سوسائٹی کیس میں گرفتار ہیں ۔ٹوئٹر پر پیغام میں کہا گیا ہے کہ خواجہ سعد رفیق کو پابند سلاسل کئے ہوئے ایک سال سے زائدعرصہ گزر گیا لیکن کرپشن ثابت نہیں ہو سکی، مطالبہ ہے کہ خواجہ سعد رفیق کو رہا کیاجائے۔ذرائع کے مطابق خواجہ سعد رفیق کا ٹوئٹر اکاﺅنٹ ان کی سوشل میڈیا ٹیم چلا رہی ہے۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024