چین کے نائب وزیر خارجہ لووژا اوہوئی نے بےجنگ میں پاکستان کی سفیر نغمانہ عالمگیر ہاشمی سے ملاقات کی ہے۔ چینی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری بےان کے مطابق ملاقات میں دوطرفہ تعلقات میں پیش رفت اور مشرق وسطی کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر بیجنگ میں پاکستان سفارتخانے اور چینی وزارت خارجہ کے امور کے سینئر عہدیدار بھی موجود تھے۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024