Waqt News
Saturday | January 16, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • تیز رفتار گاڑی بے قابو ہو کر نالے میں جاگری، ڈرائیور زخمی 
  • کاہنہ: قبضہ گروپوں، منشیات فروش سمیت جرائم پیشہ عناصر کیخلاف 18مقدمات درج
  • پنجاب پولیس کے سافٹ وئیرز دیگر صوبوں کیلئے بھی قابل تقلید ہیں:ڈی آئی جی آئی ٹی 
  • بچے کیساتھ زیادتی کرنے والا گرفتار
  • ملائیشیا: پی آئی اے طیارے کو قبضہ میں لے لیا گیا

دور جدید کے تقاضوں کے باعث پارلیمان کی ذمہ داریاں مزید بڑھ گئی :صادق سنجرانی

Jan 15, 2020 12:56 PM, January 15, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

اسلام آباد(نیوزرپورٹر)چیئرمین سینیٹ محمدصادق سنجرانی نے کہا ہے کہ دور جدید کے تقاضوں کو سامنے رکھتے ہوئے پارلیمان کی ذمہ داریاں مزید بڑھ گئی ہیں اور اس ضمن میں پارلیمان اور اس سے متعلقہ اداروں کے ملازمین کی استعداد کار بڑھانا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ منگل کو ادارہ برائے پارلیمانی خدمات کے بورڈ آف گورنرز کے34 ویں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ یہ بات خوش آئند ہے کہ ادارہ برائے پارلیمانی خدمات نہ صرف قومی بلکہ بین الاقوامی سطح پر بھی اراکین پارلیمنٹ اور پارلیمانی شعبے سے وابستہ ماہرین اور افسران کی استعداد کار بڑھانے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔چیئرمین سینیٹ نے اس موقع پر اجلاس کو آگاہ کیا کہ ادارہ برائے پارلیمانی خدمات کے نئے ایگزیکٹو ڈائریکٹر محمد انور نے چارج سنبھال لیا ہے جس پر چیئرمین سینیٹ اور اجلاس میں شریک اراکین نے نئے ایگزیکٹو ڈائریکٹر محمد انور کو مبارکباد دی۔چیئرمین سینیٹ نے اس اْمید کا اظہار کیا کہ نئے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ادارے کو موثر بنانے میں اپنا کلیدی کردار ادا کریں گے اور پارلیمانی شعبے میں اپنے تجربات کی بنیاد پر مزید بہتری لانے کیلئے اقدامات اٹھائیں گے۔اجلاس میں ارکان نے بہتر اور ٹھوس قانون سازی کیلئے معیاری تحقیق سے استفادہ کرنے پر زور دیا۔ارکان نے چیئرمین سینیٹ کی جانب سے ادارہ برائے پارلیمانی خدمات کو موثر بنانے کیلئے متعارف کرائے گئے اقدامات کو خوش آئند قرار دیا اور اس اْمید کا اظہار کیا کہ ان اقدامات کے بہتر نتائج برآمد ہوںگے۔سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر سید شبلی فراز نے ڈیٹا بیس کو مزید بہتر کرنے کے ساتھ ساتھ ریسرچ کو اہم قرار دیا اور کہا کہ تحقیق کا ایک معیار ہونا چاہیے اور قانون سازی کیلئے مسائل پر تحقیقاتی اعداد وشمار اکٹھے کیے جائیں تاکہ بہتر قانون سازی عمل میں لائی جا سکے۔سیکرٹری سینیٹ ڈاکٹر اختر نذیر نے ادارہ برائے پارلیمانی خدمات، جامعات اور دیگر متعلقہ اداروں کے ساتھ ادارہ جاتی روابط کو مربوط کرنے پر بھی زور دیا۔ سینیٹر جاوید عباسی نے کہا کہ پارلیمان اور عوام کے درمیان رابط کا فقدان ہے اور ضروری ہے کہ ایسے اقدامات اٹھائیں جا ئیں جن کی بنیاد پر پارلیمان اور پارلیمانی اقدار سے متعلق عوام میں آگاہی پیدا کی جا سکے۔ چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا کہ سیمینارز، ورکشاپس اور ادارہ جاتی تعاون کے ذریعے جامعات اور دوسرے فورمز پر عوام کے ساتھ رابطہ بڑھانے کیلئے مناسب حکمت عملی بنائی جائے گی۔اس موقع پر اجلاس میں ادارہ برائے پارلیمانی خدمات سے متعلق انتظامی امور کا بھی جائزہ لیا گیا اور ادارے کو موثر بنانے کیلئے مختلف تجاویز اور سفارشات کو زیر غو ر لانے پر مناسب ہدایات بھی جاری کی گئیں۔ اجلاس میں سینیٹ میں قائد ایوان سید شبلی فراز، پارلیمانی امور کے وزیر محمد اعظم خان سواتی، سینیٹر جاوید عباسی، نفیسہ عنایت اللہ خان خٹک (ایم این اے)،امجد علی خان (ایم این اے)، محسن نواز رانجھا (ایم این اے)،سیکرٹری سینیٹ ڈاکٹر اختر نذیر اور ایگزیکٹو ڈائریکٹر پپس محمد انور بھی شریک تھے۔

تیز رفتار گاڑی بے قابو ہو کر نالے میں جاگری، ڈرائیور زخمی 
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  •  نیا سال نجومیوں کی نظر میں

    Jan 04, 2021
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • ایسی اپوزیشن سے کسی کو کیا پریشانی!

    Jan 06, 2021
متعلقہ خبریں
  •  عوامی مسائل کے حل اور سہولتوں کی فراہمی حکومت کا عزم ہے ، ...

    Dec 19, 2020 | 16:35
  • سانحہ مچھ: حکومتی ٹیم کے شہدا کمیٹی کیساتھ مذاکرات کامیاب، ...

    Jan 09, 2021 | 09:47
  • جنسی زیادتی کے واقعات کے تدارک کیلئے مسودہ قانون کو حتمی ...

    Nov 24, 2020 | 14:03
  • کرونا کے گھیراو کے لیے پوتین کا تنخواہ کے ساتھ ایک ماہ کی ...

    Apr 03, 2020 | 10:42
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • مسلم لیگ ن ، پی پی کے ایم پی ایز کی ملاقات ، تحریک انصاف ...

    Jan 16, 2021
  • پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ، پٹرول 3.20، ڈیزل 2.95، ...

    Jan 16, 2021
  • کرونا وائرس پھیپھڑوں کو کس طریقے سے متاثر کرتا ہے؟

    Jan 16, 2021 | 10:31
  • اپوزیشن کو احتجاج کی اجازت ڈیل ڈھیل، جیسا کرینگے ویسا ...

    Jan 16, 2021
  • نویں تا بارہویں پرسوں ، پہلی آٹھویں تک سکول اور ...

    Jan 16, 2021
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • اپوزیشن کی ریکوزیشن پر طلب سینٹ اجلاس کورم کے ...

    Jan 16, 2021
  • غلام سرور خان،پڑھتا جا شرماتا جا،نیا چیف ...

    Jan 16, 2021
  • اسلام آباد کی کشش، مہنگا پٹرول اور جماعت اسلامی ...

    Jan 15, 2021
  • ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

    Jan 15, 2021
  • براڈ شیٹ جھوٹ اور لالچ 

    Jan 14, 2021
  • 1

    بھارت کو اقوام عالم کی خاموشی سے ہی جنگی عزائم بڑھانے کا حوصلہ ملتا رہا ہے

  • 2

    بجلی نرخ مزید بڑھانے کی تیاری

  • 3

    شمالی وزیرستان دہشت گردی میں  تین جوانوں کی شہادت

  • 4

    وطن کا دفاع مضبوط بنانے اور بلوچستان کی ترقی کیلئے فوج کے شانہ بشانہ ہونا ہوگا

  • 5

    پرتشدد قوم پرست تنظیموں پر  پابندی کا صائب مطالبہ

  • 1

    ہفتہ ‘  2؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  16؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    جمعۃ المبارک‘  30؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  15؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    جمعرات‘  29؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  14؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    بدھ ‘  28؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  13؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    منگل‘  27؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  12؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ’’ لا ل حوؔ یلی سے دُور ؔ ، مولانا اسلام ؔآباد ...

    Jan 16, 2021
  • ٹرمپ مواخذہ جو بائیڈن اور پاکستان

    Jan 16, 2021
  • مائوزے تنگ اور مولانا کا لانگ مارچ

    Jan 16, 2021
  • حکومتی کریک ڈاؤن کی ضرورت

    Jan 16, 2021
  • اب نہ رہے کہیں کے ہم… !

    Jan 16, 2021
  • جعلی عامل اور نقلی پیر 

    Jan 16, 2021
  • حرف دلگیر

    Jan 16, 2021
  •  کشمیر کی مسلم قیادت پر جھوٹے مقدمات 

    Jan 16, 2021
  • ہم نہ بدلے تو کچھ نہ بدلے گا

    Jan 16, 2021
  • قابلیت اور صلاحیت

    Jan 16, 2021
  • 1

     موسم گرما کیلئے کے الیکٹرک کو مطلوبہ مقدار اور  پریشر کیساتھ گیس فراہمی ازحد ...

  • 2

     خدمت انسانیہ، مفت علاج اور ادویات

  • 3

    حمید نظامیؒ کی یاد میں 

  • 4

    بے اولادی کو روگ نہیںبنائیے 

  • 5

    درد بنتا ہے فغاں

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    طیب وطاہر وجود

  • 2

    حسنِ تربیت کے ثمرات 

  • 3

    ایک روحانی انقلاب

  • 4

    تمدن آفریں

  • 5

    اوصافِ حمیدہ

  • 1

    تصور

  • 2

    جہاں 

  • 3

    جدوجہد

  • 4

    مسلمان 

  • 5

    تقدیر

  • 1

    امت

  • 2

    مسلمان 

  • 3

    ضربِ کلیم

  • 4

    یورپ 

  • 5

    فضا

منتخب
  • 1

    ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

  • 2

    فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

  • 3

    دھڑے اور ڈیرے کی سیاست کا امین ، حاجی مصطفی کھوکھر 

  • 4

    براڈ شیٹ جھوٹ اور لالچ 

  • 5

    ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    سعودی عرب کے شہروں جدہ اور دمام میں سینما گھروں کا افتتاح

  • 2

    امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی

  • 3

    سال نو کے پہلے ہی ماہ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں دوسری دفعہ اضافہ

  • 4

    کوروناسے صحتیاب افراد کو 5 ماہ تک دوبارہ وائرس نہیں لگتا،برطانوی تحقیق

  • 5

    سابق اطالوی وزیراعظم برلسکونی دل میں تکلیف کے بعد اسپتال منتقل

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group