وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا ٹریفک پولیس کے ای ٹکٹنگ چالان سسٹم کا افتتاح

پشاور:وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا ٹریفک پولیس کے ای ٹکٹنگ چالان سسٹم کا افتتاح تمام ٹریفک وارڈنز اپنی موبائل ڈیوائس سے آن لائن چالان دیں گے ٹریفک چالان موبائل فون پر وصول ہوگااور آن لائن جمع بھی کیا جا سکے گا.