سعودی شہر طائف میں پہلی بار شہد کی مکھیاں چھتے میں سردی کی شدید لہر سے ٹھٹھر کر مر گئیں۔ طائف سمیت سعودی عرب کے متعدد شہر شدید سردی کی زد میں ہیں۔ ماہر موسمیات ابو عبدالرحمن الحربش الصخری نے بتایا کہ سعودی عرب کے شمالی اور وسطی علاقوں میں سردی کی شدید لہر ہفتے تک جاری رہے گی اس کے بعد رفتہ رفتہ اس کی شدت کم ہوتی جائے گی۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024