حافظ سعید اور دیگر رہنمائوں کیخلاف کیسز کی سماعت آج تک ملتوی Jan 15, 2020 11:35 AM, January 15, 2020 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور( اپنے نامہ نگار سے) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے پروفیسر حافظ سعید اور پروفیسر ظفر اقبال کے خلاف کیس کی سماعت آج 15 جنوری تک کے لیے ملتوی کر دی ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+