Waqt News
Saturday | January 16, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • شہروں کو خوبصورت اور صاف ستھرا بنانے کیلئے حکومت وسائل فراہم کرے گی: میاں اسلم اقبال
  • شہر میں پرچون سطح پر برائلرگوشت کی قیمت 7روپے اضافہ
  • آئی ٹی سیکٹرز کے2ترقیاتی سکیموں کو مکمل کرنے کے لیے مجموعی طور پر 1ارب 44 کروڑ 21لاکھ 9ہزار روپے کی منظوری
  • پی ایچ ایف سیکریٹری جنرل اولمپیئن آصف باجوہ نے سپورٹس بورڈ پنجاب کے ڈائریکٹر جنرل محمد ارشد کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا
  • امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی

7 ڈاکے: لاکھوں کا نقصان‘ لوئر مال مقابلہ میں ڈاکو مارا گیا

Jan 15, 2020 11:26 AM, January 15, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
7 ڈاکے: لاکھوں کا نقصان‘ لوئر مال مقابلہ میں ڈاکو مارا گیا

لاہور (نمائندہ خصوصی) لوئر مال کے علا قہ میں پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا فرار ہو گیا۔ بتایا گیا ہے کہ ڈاکو بیکری پر لوٹ ما ر کر کے بھاگ رہے تھے پولیس پہنچ گئی۔ فائرنگ کے تبادلے میں ایک راہگیر بھی زخمی ہو گیا۔ مقتول ڈاکو کی نعش کو پوسٹمارٹم کیلئے بجھوا دیا گیا۔ پولیس کاکہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے ڈاکو کی شناخت نہیں ہو سکی۔ فرار ڈاکو کی تلاش کیلئے شہر بھر میں نا کہ بند ی کر دی گئی ہے۔ دوسری طرف لاہور میں متعدد وارداتوں کے دوران شہری لاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم۔ تفصیلات کے مطابق شمالی چھائونی کے علاقہ میں فیصل کے گھر سے فیملی کو یرغمال بنا کر3لا کھ 70ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات، موبائل فون و دیگر سامان، ڈیفنس اے میں عارف کی فیملی سے3 لاکھ 40 ہزار مالیت‘ فیصل ٹائون میںکاشف کے گھر سے 2 لا کھ 60 ہزار مالیت‘ قائداعظم انڈسٹریل ایریا میں فاروق کی فیملی کو یرغمال بنا کر 2لا کھ 55 ہزار کی مالیت‘ مصطفیٰ آباد میں روبن کے گھر سے2 لاکھ20 ہزار کی مالیت‘ کوٹ لکھپت میں مجید کے گھر سے فیملی کو یرغمال بنا کر1لا کھ 65 ہزار روپے مالیت‘ جوہر ٹائون میں فیاض کی فیملی کو یرغمال بنا کر1لا کھ 65 ہزار کی نقدی‘ موبائل فون و دیگر سامان لوٹ لیا گیا۔ نصیر آباد، چوہنگ اور راوی روڈمیں گاڑیاں جبکہ مستی گیٹ، ماڈل ٹائون، اچھر ہ، شادمان، مسلم ٹائون، مناواں، غازی آباد، باغبانپورہ، نصیر آباد اورغالب مارکیٹ میں موٹر سائیکلیں چوری کر لیں گئیں۔

پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند، موٹروے کئی مقامات سے ٹریفک کیلئے بند
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  •  نیا سال نجومیوں کی نظر میں

    Jan 04, 2021
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • ایسی اپوزیشن سے کسی کو کیا پریشانی!

    Jan 06, 2021
متعلقہ خبریں
  • گلگت بلتستان میں ووٹ چوری ہوا تو نتائج بہت خطرناک ہوں گے، ...

    Nov 13, 2020 | 13:34
  • کورونا مزید 11 جانیں لے گیا، ملک بھر میں 135 اموات، 7025 افراد ...

    Apr 17, 2020 | 10:29
  • شام میں تشدد سے لاکھوں لوگوں کی جان کو خطرہ ہے: اقوام متحدہ

    Nov 09, 2019 | 16:30
  • پشاور میں سرکاری اسکولوں کی طالبات کے لیے عبایا اور گاؤن ...

    Sep 16, 2019 | 21:01
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی

    Jan 15, 2021 | 18:05
  • سابق اطالوی وزیراعظم برلسکونی دل میں تکلیف کے بعد اسپتال ...

    Jan 15, 2021 | 17:58
  • کوروناسے صحتیاب افراد کو 5 ماہ تک دوبارہ وائرس نہیں ...

    Jan 15, 2021 | 17:52
  • سعودی عرب میں10دن تک سردی کی شدید لہر کی وارننگ جاری 

    Jan 15, 2021 | 17:44
  • سعودی عرب کے شہروں جدہ اور دمام میں سینما گھروں کا افتتاح

    Jan 15, 2021 | 17:38
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • اسلام آباد کی کشش، مہنگا پٹرول اور جماعت اسلامی ...

    Jan 15, 2021
  • ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

    Jan 15, 2021
  • براڈ شیٹ جھوٹ اور لالچ 

    Jan 14, 2021
  • حقیقی سیاسی کارکن ندیم افضل چن کی رخصتی اور پی ٹی ...

    Jan 14, 2021
  • جزائے متعلق صدارتی آرڈینینس کی بجائے حکومتی ...

    Jan 13, 2021
  • 1

    وطن کا دفاع مضبوط بنانے اور بلوچستان کی ترقی کیلئے فوج کے شانہ بشانہ ہونا ہوگا

  • 2

    پرتشدد قوم پرست تنظیموں پر  پابندی کا صائب مطالبہ

  • 3

    اسامہ ستی قتل کی انکوائری رپورٹ

  • 4

    پرامن افغانستان خطہ کی اہم ضرورت ہے‘ پاکستان اپنے دفاع سے غافل نہیں

  • 5

    وزیر اعظم کی وزرا کو کارکردگی  بہتر بنانے کی ہدایت 

  • 1

    جمعۃ المبارک‘  30؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  15؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    جمعرات‘  29؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  14؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    بدھ ‘  28؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  13؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    منگل‘  27؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  12؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    پیر‘  26؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  11؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • این جی اوز کا کردار 

    Jan 15, 2021
  • مقبوضہ کشمیر۔نسل کشی کب تلک ؟ 

    Jan 15, 2021
  • سانحہ مچھ اور را کا مکروہ چہرہ 

    Jan 15, 2021
  • حکومت اور حکمرانی

    Jan 15, 2021
  • ’’حضرت سُلطان باہوؒ ،علامہ اقبالؒ اور ...

    Jan 15, 2021
  • ایک مسلم سا کسی کا اُوج نہیں ہے

    Jan 15, 2021
  • کورونا سے زیادہ خطرناک

    Jan 15, 2021
  • کسان تحریک کے خلاف مودی کے اوچھے ہتھکنڈے 

    Jan 15, 2021
  • سرکاری ملازمین اور بادشاہی شرارت

    Jan 15, 2021
  • پاکستان کا صنعتی پہیہ گھوم رہا ہے 

    Jan 15, 2021
  • 1

     خدمت انسانیہ، مفت علاج اور ادویات

  • 2

    حمید نظامیؒ کی یاد میں 

  • 3

    بے اولادی کو روگ نہیںبنائیے 

  • 4

    درد بنتا ہے فغاں

  • 5

    کرونا سے  بچا لے

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    حسنِ تربیت کے ثمرات 

  • 2

    ایک روحانی انقلاب

  • 3

    تمدن آفریں

  • 4

    اوصافِ حمیدہ

  • 5

    علم اورصحابہ کرام

  • 1

    جدوجہد

  • 2

    مسلمان 

  • 3

    تقدیر

  • 4

    معاشیات

  • 5

    مظہر

  • 1

    ضربِ کلیم

  • 2

    یورپ 

  • 3

    فضا

  • 4

    علم اور مذہبی واردات و مشاہدات

  • 5

    ذوقِ

منتخب
  • 1

    ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

  • 2

    فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

  • 3

    دھڑے اور ڈیرے کی سیاست کا امین ، حاجی مصطفی کھوکھر 

  • 4

    براڈ شیٹ جھوٹ اور لالچ 

  • 5

    ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    ملائیشیا میں پی آئی اے کا ایک طیارہ عدالتی حکم پر تحویل میں لیا گیا

  • 2

    پیٹرول کی قیمت میں11روپے سے زائد اضافےکافیصلہ آج متوقع

  • 3

    لاہور میں گھر سے جواں سالہ لڑکی کی لاش برآمد

  • 4

    چین نے پی آئی اے کی پروازوں پر 3 ہفتوں کیلئے پابندی عائد کردی

  • 5

    سال نو کے پہلے ہی ماہ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں دوسری دفعہ اضافہ

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group