متحدہ عرب امارات، واپس جائے بغیر بھی وزٹ ویزے کی تجدید ممکن
ابوظہبی (اے پی پی) متحدہ عرب امارات میں شہریت اور قومیت کے وفاقی ادارے نے وزٹ ویزے اور سیاحتی ویزے پر آنے والوں کے لیے ایک اور سہولت کا اعلان کر دیا ہے۔الامارات الیوم اخبارکے مطابق اس سے قبل وزٹ ویزے یا سیاحتی ویزے پرمتحدہ عرب امارات آنے والے ویزے کی میعاد ختم ہونے پراپنے ملک واپس لوٹ جاتے تھے۔