نیوزی لینڈ :آتش فشاں پھٹنے سے ہلاکتوںکی تعداد18ہوگئی
آکلینڈ (اے پی پی) نیوزی لینڈ میں آتش فشاں پھٹنے سے ہلاکتوںکی تعداد بڑھ کر 18 ہوگئی۔ نیوزی لینڈکی پولیس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ جزیرہ وائٹ میںگزشتہ سال دسمبر میں آتش فشاں پھٹنے سے بری طرح سے جھلسنے والے ایک اور شخص کی موت ہوجانے سے اموات کی تعداد بڑھ کر 18ہوگئی ہے۔