افریقہ میں دہشت گردوں سے نمٹنے کے لئے فرانس کامزید فوج بھیجنے کا فیصلہ
پیرس (اے پی پی) فرانس اور مغربی افریقی ممالک ساحیل میں شدت پسندوں سے لڑنے کیلئے فوجی اتحاد کریں گے۔فرانس اور پانچ مغربی افریقی ممالک نے ساحیل علاقے میں شدت پسندوں سے لڑنے کے لئے اپنی فوج کے اتحاد کرنے پر ایک کانفرنس کے دوران یہ رضامندی ظاہر کی۔