ملک کے زیادہ ترحصوں میں موسم خشک رہے گا Jan 15, 2020 | 10:31 10:31 AM, January 15, 2020 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے زیادہ ترحصوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں شدید سردرہے گا۔ تاہم گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر ہلکی بارش کے ساتھ مطلع ابرآلوداورپہاڑوں پربرفباری کاامکان ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک