Waqt News
Tuesday | January 19, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • کرپشن زدہ سیاستدانوں کو سیاست کا کوئی حق نہیں:رہنما سنی تحریک 
  • نوشہرہ ورکاں:ڈکیتی کے  ملزموںسے ناجائز اسلحہ برآمد
  •   کامونکے: مخالفین کی گھر پرقبضہ کی کوشش بیرونی دیوارمسمارکردی ‘مقدمہ درج
  • کامونکے:صدرپولیس کا شراب  کی چالو بھٹی پر چھاپہ،ملزم گرفتار
  • حکو مت ممنو عہ فنڈنگ کیس میں بے تکے ہا تھ پا ئو ں ما ر رہی ہے:عبد الرئو ف مغل

آرمی چیف کا آزاد کشمیر اور بلوچستان میں برفباری سے جانی نقصان پر رنج و غم کا اظہار

Jan 15, 2020 | 10:24 10:24 AM, January 15, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
<->
  • آرمی چیف کا آزاد کشمیر اور بلوچستان میں برفباری سے جانی نقصان پر رنج و غم کا اظہار
  • آرمی چیف کا آزاد کشمیر اور بلوچستان میں برفباری سے جانی نقصان پر رنج و غم کا اظہار
  • آرمی چیف کا آزاد کشمیر اور بلوچستان میں برفباری سے جانی نقصان پر رنج و غم کا اظہار
  • آرمی چیف کا آزاد کشمیر اور بلوچستان میں برفباری سے جانی نقصان پر رنج و غم کا اظہار
  • آرمی چیف کا آزاد کشمیر اور بلوچستان میں برفباری سے جانی نقصان پر رنج و غم کا اظہار
  • آرمی چیف کا آزاد کشمیر اور بلوچستان میں برفباری سے جانی نقصان پر رنج و غم کا اظہار

راولپنڈی:  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آزاد کشمیر اور بلوچستان میں برفباری سے جانی نقصان پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

یاد رہے کہ نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک بھر میں شدید بارشوں، برفباری کے باعث مجموعی طور پر 92 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی جبکہ جاں بحق افراد کی تعداد میں اضافے کا اندیشہ بھی ظاہر کیا ہے۔

قائمہ کمیٹی میں ا نفورسمنٹ آف وویمن پ راپرٹی رائٹس ترمیمی بل 2020 منظور 

این ڈی ایم اے کی تفصیلات کے مطابق موسم کی خراب صورتحال کے باعث سب سے زیادہ 61 افراد آزاد کشمیر میں جاں بحق ہوئے جبکہ بلوچستان میں بارشوں، برفباری کے مختلف واقعات میں 20 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ پنجاب میں 9 جبکہ سندھ میں ایک شخص زندگی کی بازی ہار گیا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آزاد کشمیر اور بلوچستان میں برفبایر سے جانی نقصان پر پاک فوج کے سپہ سالارجنرل قمر جاوید باجوہ نے رنج و غم کا اظہار کیا ہے جبکہ متاثرہ خاندانوں سے اظہار تعزیت کیا ہے۔

آپس میں لڑائیاں ہو رہی ، پی ڈی ایم اپنی موت آپ مرگئی ہے، زلفی بخاری 

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف نے پاک فوج کو متاثرہ علاقوں میں سول انتظامیہ کی مدد کی ہدایت کی ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی ہیلی کاپٹرز نے شاردہ، سرگان، بکوال، تربت میں امدادی سرگرمیوں میں حصہ لیا، پاک فوج کی سرچ اینڈ ریسکیو ٹیمیں بھی امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی کے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف میں علاج و معالجے میں مصروف ہیں جبکہ متاثرہ خاندانوں میں خیمے، کمبل اور راشن و ادویات تقسیم کئے گئے۔

فارن فنڈنگ کیس: الزام ثابت ہوا تو تحریک انصاف سمیت 4 بڑی جماعتوں پر پابندی لگ سکتی ہے

اس سے قبل وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا تھا کہ انہوں نے این ڈی ایم اے، فوج اور وفاقی وزرا کو فوری طور پر آزاد کشمیر کے عوام سے تعاون کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ویب ڈیسک


مشہور ٖخبریں
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • ایسی اپوزیشن سے کسی کو کیا پریشانی!

    Jan 06, 2021
  • ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

    Jan 15, 2021
متعلقہ خبریں
  • وزیراعظم عمران خان کا ترکی میں زلزلے سے ہونیوالے نقصان پر ...

    Oct 31, 2020 | 16:15
  • آرمی چیف جنرل قمر باجوہ اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک ...

    Aug 15, 2020 | 10:55
  • ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے سول انتظامیہ کی ہر ممکن مدد کی جائے گی: ...

    Jun 05, 2020 | 10:24
  • پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کے سامنے آنے والے تفصیلی ...

    Dec 19, 2019 | 19:02
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • پاکستان: کورونا سے مزید 58 اموات

    Jan 19, 2021 | 10:09
  • سعودی عرب میں مزید دو کورونا ویکسین کی منظوری

    Jan 19, 2021 | 10:00
  • پنجاب: میدانی علاقوں میں دھند بڑھ گئی، موٹروے کئی مقامات سے ...

    Jan 19, 2021 | 09:42
  • منفی سیاست کا جواب عوام کی خدمت سے دینگے: عثمان بزدار

    Jan 19, 2021
  • نواز شریف کی چوری 16ارب روپے ، براڈ شیٹ کو ادائیگی ماضی کے این ...

    Jan 19, 2021
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • باجوہ ڈاکٹرائن کی بڑی کامیابی، افواجِ پاکستان ...

    Jan 19, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
  • رونا ہے کیوں برپا، چینی ساٹھ روپے لیکن کیسے اور ...

    Jan 18, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • مہنگائی ہوتی ہے ہونے دو، لوگ بولتے ہیں بولنے دو، ...

    Jan 17, 2021
  • 1

    پاک فوج ہر چیلنج کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے‘ ٹاپ ٹین میں شامل ہونا قوم ...

  • 2

    احتجاج جمہوری حق ہے لیکن …

  • 3

    صدر ٹرمپ کے  ملالہ ایجوکیشن ایکٹ پر دستخط 

  • 4

    عالمی نمبر ون دہشت گرد قرار پانے والے بھارت پر عالمی برادری کی خصوصی شفقت چہ معنی ...

  • 5

    حکومت اتحادی جماعت  کے مشورے پر کان دھرے

  • 1

    منگل  ‘  5؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  19؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    پیر  ‘  4؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  18؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    اتوار  ‘  3؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  17؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    ہفتہ ‘  2؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  16؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    جمعۃ المبارک‘  30؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  15؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • نواز کھوکھر،تاجی کھوکھر اور مصطفی کھوکھر (۳)

    Jan 19, 2021
  • اسی دن کیلئے بولو ۔۔۔۔

    Jan 19, 2021
  • ’’الزام کسی اور کے سر جائے تو اچھا‘‘

    Jan 19, 2021
  • مچھ ٹریجڈی!

    Jan 19, 2021
  • این آر او:  ماضی اور حال

    Jan 19, 2021
  • کرنل (ر) ڈاکٹر جمشید احمد ترین کی یاد میں

    Jan 19, 2021
  • تاریخی تحصیل پنڈ دادن خان کی فریاد 

    Jan 19, 2021
  • ٹرمپ کا مواخذہ اور جوبائیڈن کی حلف برداری

    Jan 19, 2021
  • اقتدار کے پجاری اور اقتدار کے بھکاری!

    Jan 19, 2021
  • کیا آپ کڑوا سچ سننا پسند کریں گے؟

    Jan 19, 2021
  • 1

    شکرپڑیاں: مین گیٹ تالا کو لگانے کا مقصد سمجھ نہیںآتا

  • 2

      سخت پریشانی میں ہوں

  • 3

    پڑھے لکھے نوجوان کہاں جائیں 

  • 4

      بیمار مزدور کی پریشانی 

  • 5

     چیئرمین نیب سے انصاف کی اپیل

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    صحبتِ صالحہ کے نتائج

  • 2

    صبر 

  • 3

    خدادادقوت

  • 4

    طیب وطاہر وجود

  • 5

    حسنِ تربیت کے ثمرات 

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    اعتبار

  • 3

    واشگاف الفاظ

  • 4

    بلوچستان 

  • 5

    یقین

  • 1

    فرمودہ اقبال

  • 2

    پیغام

  • 3

    ارمغانِ حجاز

  • 4

    اقتصادی 

  • 5

    خوف

منتخب
  • 1

    فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

  • 2

    ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

  • 3

    براڈ شیٹ جھوٹ اور لالچ 

  • 4

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • 5

     ظفر بختاوری… اسلام آباد کی شناخت

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    بھارت میں اپنی بیٹی کو 7 سال تک زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار

  • 2

    کار پارکنگ کے دوران شوہر کی غلطی سے بیوی ہلاک

  • 3

    پاکستان کا سعودی عرب کے گاوں پر حملے پر اظہار مذمت

  • 4

    چاند کی روشنی جذب کرکے چمکنے والی ریگستانی چھپکلی دریافت

  • 5

    امریکی بی 52 بمبار طیاروں کی مشرق وسطی کے اوپر پروازیں

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group